Urdu News

تیجس حادثے سے بزنس آپریشنز متاثر نہیں ہوں گے: بھارتی طیارہ ساز کمپنی کا دعویٰ – World

تیجس حادثے سے بزنس آپریشنز متاثر نہیں ہوں گے: بھارتی طیارہ ساز کمپنی کا دعویٰ – World

انڈیا کی سرکاری طیارہ ساز کمپنی ہندوستان ائیروناٹکس لمیٹڈ (HAL) نے دبئی ایئر شو میں گزشتہ ہفتے تیجس فائٹر جیٹ حادثے کو ایک الگ اور غیر معمولی واقعہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حادثے سے کمپنی کے کاروباری عمل اور مستقبل کی ترسیل پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ برطانوی خبر رساں ادارے (رائٹرز)کے مطابق HAL کے مطابق تیجس …

Read More »

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر عائد پابندی سے متعلق فیصلہ سنادیا – Sports

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر عائد پابندی سے متعلق فیصلہ سنادیا – Sports

پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ایجوڈی کیٹرز نے اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر عائد پابندی کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ سینیٹر پرویز رشید کی سربراہی میں قائم پی ایس بی ایجوڈی کیٹرز نے دونوں فریقین کا مؤقف سننے کے بعد فیصلہ سنایا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کی جانب سے کوچ سلمان …

Read More »

پشاور دھماکے کے بعد اسلام آباد کی اہم سرکاری عمارتوں اور ریڈ زون کی سیکیورٹی سخت – Pakistan

پشاور دھماکے کے بعد اسلام آباد کی اہم سرکاری عمارتوں اور ریڈ زون کی سیکیورٹی سخت – Pakistan

پشاور بم دھماکے کے بعد وفاقی دارلحکومت میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی اور اہم سرکاری عمارتوں اور ریڈ زون کی سیکیورٹی بھی سخت کردی گئی ہے۔ پیر کو پشاور میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر ہونے والے دھماکے کے بعد اسلام آباد میں سیکیورٹی صورت حال کے پیشِ نظر شہر کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ وفاقی …

Read More »

امریکا: بلیک فرائیڈے پر ریکارڈ ہجوم متوقع، مہنگائی اور کم رعایتوں کے باعث محدود خریداری کا امکان – World

امریکا: بلیک فرائیڈے پر ریکارڈ ہجوم متوقع، مہنگائی اور کم رعایتوں کے باعث محدود خریداری کا امکان – World

امریکا میں رواں سال بلیک فرائیڈے کے دوران خریداروں کی ریکارڈ تعداد اسٹورز کا رخ کرے گی تاہم مہنگائی اور رعایتوں میں کمی کے باعث محدود خریداری کا امکان ہے۔ نیشنل ریٹیل فیڈریشن کے مطابق خریداری کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ضرور ہوگا مگر سال کے آخری دو ماہ میں سیلز کی رفتار سست رہنے کا امکان ہے۔ نیشنل …

Read More »

گوہاٹی ٹیسٹ: جنوبی افریقا کی گرفت مضبوط، بھارت شکست کے دہانے پر – Sports

گوہاٹی ٹیسٹ: جنوبی افریقا کی گرفت مضبوط، بھارت شکست کے دہانے پر – Sports

گوہاٹی ٹیسٹ کے تیسرے روز جنوبی افریقا نے میچ پر اپنی گرفت مضبوط کرلی ہے۔ پروٹیز بالنگ اٹیک کی شاندار کارکردگی کی بدولت مہمان ٹیم ریکارڈ قائم کرنے کو تیار ہے۔ بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی مہمان ٹیم کے نام رہا۔ اوپنرز نے ٹیم کو پُراعتماد آغاز فراہم کرتے ہوئے دن …

Read More »

مالی: اماراتی شہزادے کی رہائی کے لیے دہشتگردوں کو 5 کروڑ ڈالر تاوان کی ادائیگی – World

مالی: اماراتی شہزادے کی رہائی کے لیے دہشتگردوں کو 5 کروڑ ڈالر تاوان کی ادائیگی – World

مالی کی ایک دہشت گرد اور باغی تنظیم نے چند ہفتے قبل متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے ایک رکن کی رہائی کے بدلے تقریباً 5 کروڑ ملین ڈالر وصول کیے، جسے خطے میں اب تک کا سب سے بڑا تاوان کہا جارہا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق تاوان کی رقم القاعدہ سے منسلک عسکری …

Read More »

روایتی بولی وُڈ ہیروز کا بھرم توڑنے والے دھرمیندر کون؟ – Life & Style

روایتی بولی وُڈ ہیروز کا بھرم توڑنے والے دھرمیندر کون؟ – Life & Style

بولی وڈ کے ”ایکشن کنگ“ اور ”ہی مین“ کے نام سے مشہور دھرمیندر کا نام بھارتی سنیما کی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔ ان کی وفات کے ساتھ ایک دور کا اختتام ہوگیا ہے، لیکن ان کی زندگی کا سفر اور ان کی شاندار پرفارمنس ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ ایک ایسا اداکار جس نے نہ صرف سنیما کے …

Read More »

لیجنڈری بولی وُڈ اداکار درمیندر چل بسے: بھارتی میڈیا – Life & Style

لیجنڈری بولی وُڈ اداکار درمیندر چل بسے: بھارتی میڈیا – Life & Style

بولی وُڈ کے مشہور اور لیجنڈری اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں چل بسے۔ 24 نومبر کی صبح سوشل میڈیا پر وڈیوز وائرل ہوئیں جن میں ان کے ممبئی کے گھر کے باہر ایمبولینس دیکھی گئی، جس سے 89 سالہ اداکار کی حالت کے حوالے سے قیاس آرائیاں شروع ہو ئیں۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ بولی وُڈ …

Read More »

ٹرانسفر کیس: وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز کی درخواست خارج کر دی – Pakistan

ٹرانسفر کیس: وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز کی درخواست خارج کر دی – Pakistan

وفاقی آئینی عدالت نے ججز ٹرانسفر کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز کی درخواست سپریم کورٹ واپس بھیجنے کی استدعا مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس بابر ستار، جسٹس طارق جہانگیری، جسٹس اعجاز اسحٰق خان اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اپنایا …

Read More »

آسٹریلوی سینیٹر کا اسلاموفوبیا کے خلاف برقعہ پہن کر انوکھا احتجاج – World

آسٹریلوی سینیٹر کا اسلاموفوبیا کے خلاف برقعہ پہن کر انوکھا احتجاج – World

آسٹریلوی پارلیمنٹ کی رکن، سینیٹر پولین ہنسن نے حال ہی میں سینٹ کے اجلاس میں برقعہ پہن کر ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ پولین ہنسن دائیں بازو کی سیاسی جماعت ون نیشن کی رکن ہیں اور انہوں نے برسوں سے برقعے پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔ اس بار جب انہوں نے برقعہ پہن کر سینٹ کا اجلاس …

Read More »