مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہیں۔ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں نے ایک مسجد کو آگ لگا دی، جبکہ فوج نے فائرنگ کر کے دو بچوں کو شہید کر دیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کی جانب سے ایک مسجد کو آگ …
Read More »Urdu News
اظفر سے اختلافات نے بیٹی کی جذباتی صحت کو بری طرح متاثر کیا، سلمیٰ حسن کا انکشاف – Life & Style
پاکستان کی معروف اور سینئر اداکارہ سلمیٰ حسن کا کہنا ہے کہ ان کے اور سابقہ شوہر اظفر علی کے درمیان اختلافات نے ان کی بیٹی فاطمہ کی جذباتی صحت پر گہرا اثر ڈالا۔ سلمیٰ حسن نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں اپنی ذاتی زندگی اور اس کے اپنی بیٹی پر ہونے والے اثرات پر کھل …
Read More »جوڈیشل کمپلیکس خودکش حملہ: کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد گرفتار – Pakistan
جوڈیشل کمپلیکس خودکش حملے کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ انٹیلی جنس بیورو اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے چار دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے، جبکہ خودکش حملہ آور کو کمرہ کرائے پر دینے والے سہولت کار کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق اسلام آباد …
Read More »ایلون مسک نے ’گروک پیڈیا‘ کا نام بدلنے کی تیاری شروع کردی – Technology
ایلون مسک نے اپنے ایکس (سابقہ ٹویٹر) اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ مستقبل میں ’گروک پیڈیا‘ کا نام تبدیل کردیا جائے گا۔ یہ منصوبہ ایک اوپن سورس پلیٹ فارم ہوگا جو تمام انسانی علم کا مجموعہ بنے گا، جس میں تحریری مواد کے علاوہ آڈیو، تصاویر اور ویڈیوز بھی شامل ہوں گے۔ مسک نے اس پروجیکٹ کو …
Read More »ترکیہ کا فائر فائٹنگ طیارہ کروشیا میں گر کر تباہ، پائلٹ جاں بحق – World
ترکیہ کے محکمہ جنگلات کا فائر فائٹنگ طیارہ کورشیا میں گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے کا پائلٹ جاں بحق ہوگیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترک وزیر زراعت و جنگلات ابراہیم یومکلی نے بتایا ہے کہ یورپی ملک کروشیا میں لاپتا ہونے والے ترک فائر فائٹنگ طیارے کا ملبہ مل گیا ہے۔ ترک ڈائریکٹوریٹ آف فارسٹری …
Read More »برطانیہ میں بہروپئے نے انتہا کردی! ایڈمرل بن کر فوجی تقریب میں شرکت – World
برطانیہ میں ایک شخص نے جعلی ایڈمرل بن کر جنگ عظیم کے فوجیوں کی یاد میں ہونے والی تقریب میں شرکت کی، نہ صرف سلامی دی بلکہ جنگی یادگار پر پھول بھی چڑھا دیے، جس پر رائل نیوی نے اسے سابق فوجیوں کی توہین قرار دیا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق برطانیہ میں ایک بہروپئے نے فوجی تقریب …
Read More »وفاقی کابینہ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی پاکستان آرمی، ایئر فورس اور نیوی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی – Pakistan
وفاقی کابینہ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی پاکستان آرمی، ایئر فورس اور نیوی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا، جس میں آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم کا بل پیش کردیا گیا۔ بل وزیر دفاع خواجہ آصف نے پیپش کیا جس پر اسپیکر نے …
Read More »استعفے دے کر کسی نے کوئی تیر نہیں چلایا، ویسے بھی سروس میں وقت کم ہی بچا تھا: فیصل واوڈا – Pakistan
سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نےکہا ہےکہ ابھی شروعات ہے جو استعفے آتے ہیں وہ فوری منظور ہوں گے، مزید استعفے آئیں گے وہ بھی فوری منظور کیے جائیں گے، استعفے دے کر کسی نے کوئی تیر نہیں چلایا، ویسے بھی سروس میں وقت کم ہی بچا تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ٹویٹ میں سینیٹر …
Read More »کالعدم ٹی ایل پی کے لیے قانونی شکنجہ مزید سخت، پنجاب حکومت کا نیا حکم نامہ جاری – Pakistan
پنجاب حکومت نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی تمام جائیدادیں اور اثاثے منجمد کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں جب کہ محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر سے ٹی ایل پی کے نام پر موجود جائیدادوں اور اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کی تمام جائیدادیں اور اثاثے …
Read More »آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہوں گے، عہدے کی مدت 5 سال ہوگی: آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور – Pakistan
قومی اسمبلی نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا، جس کے مطابق آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہوں گے، عہدے کی مدت 5 سال ہوگی، مجوزہ آرمی ایکٹ کے مطابق آرمی چیف کا بطور چیف آف ڈیفنس فورسز نیا نوٹی فکیشن جاری ہو گا، نئے نوٹی فکیشن کے بعد آرمی چیف کی مدت دوبارہ سے شروع ہوگی، …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator