بھارت کے انکار کے بعد ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کو دبئی میں تالے میں رکھ دیا گیا، ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی کی سخت ہدایات پر ٹرافی اے سی سی کے آفس میں موجود ہے اور انہوں نے ہدایت کی ٹرافی کو ہاتھ لگایا جائے نہ ادھر ادھر کی جائے، بھارتی ٹیم جب چاہیے ٹرافی آکرمیرے ہاتھ …
Read More »Urdu News
حکومت نے 20 اکتوبر کو تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری – Pakistan
سندھ حکومت نے 20 اکتوبر بروز پیر کو صوبے بھر میں تعطیل کا اعلان کردیا، اس زور تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔ پرو پاکستانی کے مطابق سندھ حکومت نے ہندو برادری کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر صوبے بھر میں 20 اکتوبر 2025 کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن کی جانب …
Read More »’نوبیل کمیٹی نے سیاست کو ترجیح دی‘، ٹرمپ کو امن انعام نہ ملنے پر وائٹ ہاؤس کا ردِعمل – World
امریکی ترجمان وائٹ ہاؤس نے نوبیل امن انعام کے فیصلے پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کمیٹی پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے ’’امن کے بجائے سیاست کو ترجیح دی ہے‘‘۔ نوبیل کمیٹی نے رواں سال کا امن انعام وینزویلا کی حزبِ اختلاف کی رہنما ماریا کورینا مچادو کو دیا ہے۔ کمیٹی کے مطابق، یہ انعام اُن ’’بہادر آزادی …
Read More »پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے اوشیانا کی سب سے اونچی چوٹی سر کرلی – Sports
پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے اوشیانا کی سب سے بلند چوٹی سر کر کے عالمی سطح پر مشہور سیون سمٹس چیلنج مکمل کر لیا۔ سات براعظموں میں سات سال کی محنت اور سفر کے بعد یہ کامیابی نہ صرف اسد علی میمن کے لیے بلکہ پاکستان اور عالمی کوہ پیمائی کے شعبے کے لیے بھی ایک تاریخی لمحہ …
Read More »جڑواں شہروں میں سیکیورٹی خدشات کے باعث انٹرنیٹ اور میٹرو سروس بند، ٹریفک معطل – Pakistan
جڑواں شہروں میں سیکیورٹی خدشات کے باعث انٹرنیٹ اور میٹرو سروس بند کردی گئی، ہیوی ٹریفک کا داخلہ ممنوع ہے، پنجاب میں 10 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ ہے، لاہور میں اورنج اور میٹرو سروس معطل ہے اور تعلیمی اداروں میں وقت سے پہلے چھٹی دے دی گئی۔ جمعے کو اسلا آباد اور راولپنڈی ایک بار پھر کنٹینر کا …
Read More »بھارت کا کابل میں سفارت خانہ بحال کرنے کا اعلان – World
بھارت نے افغانستان کے ساتھ اپنے مکمل سفارتی تعلقات بحال کرتے ہوئے کابل میں اپنے ٹیکنیکل مشن کو باضابطہ طور پر سفارت خانے کا درجہ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ اعلان بھارتی وزیرِ خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے جمعہ کی صبح اپنے افغان ہم منصب، امیر خان متقی …
Read More »سعودی سرمایہ کاری وفد کا او آئی سی سی آئی میں اجلاس، اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق – Business & Economy
سعودی عرب کے اعلیٰ سطحی سرمایہ کاری وفد نے، جس کی قیادت شہزادہ منصور بن محمد آل سعود نے کی، کراچی میں اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (OICCI) اور پاکستان بزنس کونسل (PBC) کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعاون بڑھانے اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پر تبادلہ …
Read More »سونے کے بڑے ذخائر رکھنے والے 10 ممالک کون سے ہیں؟ – Business & Economy
عالمی منڈی میں قیمتوں میں مسلسل اضافے سے سونا جہاں عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوا وہیں دولت مند افراد کے لیے بہترین اور محفوظ سرمایہ کاری بن چکا ہے۔ سرمایہ کار عالمی معاشی اور غیر یقینی سیاسی صورتحال کے پیش نظر محفوظ سرمایہ کاری کی تلاش میں سونا خرید رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ موجودہ دور …
Read More »امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی جمہوریت پسند رہنما ماریا کورینا مچاڈو کے نام – World
نوبل کمیٹی نے رواں سال کا نوبیل امن انعام وینزویلا کی جمہوریت کے لیے جدوجہد کرنے والی رہنما ’ماریا کورینا مچاڈو‘ کو دینے کا اعلان کیا ہے۔ وینزویلا کے عوام کے جمہوری حقوق کے فروغ کے لیے اُن کی انتھک جدوجہد اور آمریت سے جمہوریت کی جانب ایک منصفانہ اور پُرامن انتقالِ اقتدار کے لیے اُن کی کوششوں کے اعتراف …
Read More »پاک فوج نے رواں سال 917 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر – Pakistan
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پریس کانفرنس کا مقصد صوبہ خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا پشاور میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہنا ہے کہ پاک افواج دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پُرعزم …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator