جمعہ کی صبح اسرائیلی کابینہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیش کردہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کے تبادلے کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے جس کا مقصد غزہ کی پٹی میں دو سال سے جاری تباہ کن جنگ کا خاتمہ اور حماس کے قبضے میں موجود تمام یرغمالیوں کی رہائی ہے۔ اس اقدام کو مشرق وسطیٰ میں عدم …
Read More »Urdu News
100 سالہ خاتون کی جم ویڈیو وائرل، لمبی عمر کے سادہ اصول شیئر کردیے – Life & Style
ورجینیا بیچ کی رہائشی رتھ لی مے نے اپنی سو سالہ عمرمیں یہ ثابت کردیا ہے کہ صحت مند رہنے کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں۔ وہ ہفتے میں تین دن باقاعدگی سے جم جاتی ہیں، ایک گھنٹہ اسٹیشنری بائیک پرسائیکلنگ کرتی ہیں اور پھر ایک میل سے زیادہ پیدل چلتی ہیں۔ ٹوڈے کی ایک رپورٹ کے مطابق لی …
Read More »مہنگے گدے چھوڑیں! زمین پر سونا صحت کے لیے زیادہ مفید ہے – Life & Style
جدید طرز زندگی نے نہ صرف ہماری عادات بدل دی ہیں بلکہ سونے کے انداز میں بھی نمایاں فرق آ گیا ہے۔ آج کل زیادہ تر لوگ نرم گدوں اور آرام دہ چادروں کے ساتھ بستر پر سونے کو ترجیح دیتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ فرش پر سونا جسم اور ذہن دونوں کے لیے بے شمار فوائد …
Read More »جامعہ کراچی میں طالبہ بس پوائنٹ کی زد میں آکر جاں بحق – Pakistan
جامعہ کراچی میں طالبہ بس پوائنٹ کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئی ہے۔ پولیس کے مطابق طالبہ جامعہ کراچی کی بس پوائنٹ میں سوار تھی، حادثہ پوائنٹ بس سے اترتے ہوئے پیش آیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق حادثہ جامعہ کراچی ڈاکٹر محمود حسن لائبریری کے سامنے پیش آیا، طلبہ نے واقعے کے خلاف احتجاج شروع کردیا ہے۔ طالبہ کی …
Read More »نوبیل امن انعام نہ ملنے کی صورت میں ناروے کو ٹرمپ کے سخت ردعمل کا خدشہ – World
نوبیل امن انعام 2025 کے اعلان سے قبل ناروے میں خدشات بڑھ رہے ہیں کہ اگر یہ اعزاز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نہ دیا گیا تو وہ سخت ردعمل دے سکتے ہیں۔ مقامی سیاستدان اس بات پر فکرمند ہیں کہ اگر ایسا ہوا تو امریکا اور ناروے کے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں۔ برطانوی اخبار دی گارجین کے مطابق اگر …
Read More »فلپائن میں 7.4 شدت کا خوفناک زلزلہ، ساحلی علاقوں میں سونامی وارننگ جاری – World
فلپائن کے جنوبی جزیرے مائنڈاناو کے قریب شدید زلزلہ آیا ہے، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ یہ زلزلہ زمین کی سطح سے تقریباً 20 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔ جس کے بعد فلپائن، انڈونیشیا اور پالاو کے ساحلی علاقوں میں سونامی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ زلزلے کے فوراً بعد، فلپائن کے موسمیاتی اور …
Read More »ہر ’بیٹی‘ کے آنے سے زندگی میں برکت بڑھی، منیب بٹ – Life & Style
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ نے اپنی بیٹیوں کو زندگی کی سب سے بڑی نعمت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ہر بیٹی ان کے لیے خوشیوں اور کامیابیوں کا باعث بنی۔ منیب بٹ نہ صرف اپنی شاندار اداکاری کے باعث مداحوں کے دلوں میں جگہ رکھتے ہیں بلکہ اپنی خوبصورت فیملی کے ساتھ ان …
Read More »حماس نے جنگ بندی اور جنگ کے خاتمے کا اعلان کر دیا – World
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے اور باقاعدہ جنگ بندی کے کا اعلان کر دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق حماس کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ خلیل الحیہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ ”ہم آج جنگ کے خاتمے اور جنگ بندی کے آغاز کا اعلان کرتے ہیں۔“ جلا وطن حماس …
Read More »افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو دھماکے – World
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ کابل میں دو دھماکے ہوئے ہیں، اس حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔ طالبان حکومت کے ترجمان نے اپنے بیان میں اپنے لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس …
Read More »غزہ میں موجود اسرائیلی فوج نے اپنے ساز و سامان کو سمیٹنا شروع کر دیا – World
غزہ میں موجود اسرائیلی فوج نے اپنے ساز و سامان کو سمیٹنا شروع کر دیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کی جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ غزہ کے ایک فوجی کیمپ میں اسرائیلی فوجی اپنی اشیاء باندھ رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی اور یرغمالیوں کے معاہدے کے اعلان کے …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator