Urdu News

’آئندہ پنجاب پر بات کرنے سے پہلے سو مرتبہ سوچنا‘: مریم نواز کی پیپلز پارٹی کا نام لیے بغیر تنقید – Pakistan

’آئندہ پنجاب پر بات کرنے سے پہلے سو مرتبہ سوچنا‘: مریم نواز کی پیپلز پارٹی کا نام لیے بغیر تنقید – Pakistan

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیپلز پارٹی کا نام لیے بغیر ایک بار پھر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز کیوں معافی مانگے، سیلاب کے دوران تنقید کرنے والے ترجمان معافی مانگیں، میں نے اپنے عوام کے لیے آواز بلند کیں، آئندہ پنجاب پر بات کرنے سے پہلے سو بار سوچیں۔ Source link

Read More »

غزہ امن معاہدے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں کیوں نہیں لیا گیا؟ اسد قیصر – Pakistan

غزہ امن معاہدے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں کیوں نہیں لیا گیا؟ اسد قیصر – Pakistan

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اسرائیل اور غزہ سے متعلق پالیسی پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ ایسے حساس اور اہم قومی فیصلوں پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں کیوں نہیں لیا گیا۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد قیصر نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے غزہ امن معاہدے …

Read More »

اسرائیل کا صمود فلوٹیلا کی آخری کشتی پر بھی قبضہ، یورپ کے مختلف ملکوں میں مظاہرے – World

اسرائیل کا صمود فلوٹیلا کی آخری کشتی پر بھی قبضہ، یورپ کے مختلف ملکوں میں مظاہرے – World

اسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز غزہ کی جانب پہنچنے والی صمود فلوٹیلا کی آخری کشتی کو بھی اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق کشتی پر پولینڈ کا جھنڈا نصب تھا جس پر 6 افراد سوار تھے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق امدادی مشن کے منتظمین گلوبل صمود فلوٹیلا کے مطابق آخری کشتی …

Read More »

ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ’دی لائف آف اے شوگرل‘ ریلیز – Life & Style

ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ’دی لائف آف اے شوگرل‘ ریلیز – Life & Style

دنیا کی مشہور پاپ اسٹار ٹیلر ایلِسن سوئفٹ نے اپنا 12 واں اسٹوڈیو البم ’دی لائف آف اے شوگرل‘ ریلیز کر دیا ہے، جو 12 ٹریکس پر مشتمل ہے۔ ٹیلر سوئفٹ نے البم کے آغاز کا اعلان انسٹاگرام اسٹوریز کے ذریعے ایک دلچسپ کلپ کے ساتھ کیا، جس میں ایک نارنجی رنگ کا دروازہ دکھایا گیا جو ان کے نئے …

Read More »

غزہ کا 20 نکاتی ڈرافٹ: ہمارے کہنے پر اسرائیل کا نام نکالا گیا، اسحاق ڈار – Pakistan

غزہ کا 20 نکاتی ڈرافٹ: ہمارے کہنے پر اسرائیل کا نام نکالا گیا، اسحاق ڈار – Pakistan

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہمارے کہنے پر غزہ کے 20 نکاتی ڈرافٹ سے اسرائیل کا نام نکالا گیا ہے، رات ایک بجے مسودے کو حتمی شکل دی گئی تھی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم نے کہا کہ ٹرمپ نے غزہ معاملے کے لیے اہم نکات پیش کیے تھے۔ نائب …

Read More »

مچھلی کو توڑے بغیر فرائی کرنے کے آسان طریقے – Life & Style

مچھلی کو توڑے بغیر فرائی کرنے کے آسان طریقے – Life & Style

فرائیڈ فش اکثر آنکھوں کو بھلی لگتی ہے، لیکن باورچی خانے میں اکثر یہی خوشنما فرائی فش ٹوٹ کر یا چپچپی نکلتی ہے۔ اسکِن پین سے چپک جانا، پلٹتے وقت مچھلی کا ٹوٹ جانا یا کرسٹ کا صحیح نہ بننا روزمرہ کے مسائل ہیں۔ فرائی میں سب سے اہم چیز مچھلی کا صحیح انتخاب ہے۔ گوشت والی مچھلی جیسے سرمائی، …

Read More »

غزہ کے رہائشیوں کے لیے آخری موقع ہے وہ اس شہر سے نکل جائیں، اسرائیلی وزیر دفاع کی پھر دھمکی – World

غزہ کے رہائشیوں کے لیے آخری موقع ہے وہ اس شہر سے نکل جائیں، اسرائیلی وزیر دفاع کی پھر دھمکی – World

وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے ایک بار پھرغزہ شہر کے تمام شہریوں کو علاقے سے انخلا کا حکم دے دیا ہے۔ اسرائیلی وزیردفاع نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کردہ ایک پیغام میں وارننگ دی ہے کہ، “یہ غزہ سٹی کے رہائشیوں کے لیے آخری موقع ہے کہ وہ اس شہر سے نکل کر جنوبی غزہ کی طرف …

Read More »

’میں نےاپنا خواب والد کے کرکٹر بننے کے خواب پر قربان کر دیا‘، نوجوت سنگھ سدھو – Life & Style

’میں نےاپنا خواب والد کے کرکٹر بننے کے خواب پر قربان کر دیا‘، نوجوت سنگھ سدھو – Life & Style

سابق بھارتی کرکٹر، سیاستدان، کمنٹیٹر اور ریئلٹی شو جج نوجوت سنگھ سدھو نے انکشاف کیا کہ کرکٹ ان کا پہلا خواب نہیں تھا بلکہ وہ فوج میں جانا چاہتے تھے۔ ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق سابق کرکٹرسدھو نے بتایا کہ وہ بچپن سے فوج میں شامل ہونا چاہتے تھے اور انہوں نے پہلی ہی کوشش میں انڈین ملٹری …

Read More »

مشرق وسطیٰ کا مسئلہ 3 ہزار سال بعد حل ہو سکتا ہے؛ غزہ کے ساتھ پورے حطے میں امن ہوگا، صدر ٹرمپ – World

مشرق وسطیٰ کا مسئلہ 3 ہزار سال بعد حل ہو سکتا ہے؛ غزہ کے ساتھ پورے حطے میں امن ہوگا، صدر ٹرمپ – World

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے، ہم اب تک سات جنگیں ختم کرا چکے ہیں اور لگتا ہے غزہ کی جنگ آٹھویں ہوگی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ لگتا ہے مشرق وسطیٰ کا مسئلہ تقریباً تین ہزار سال بعد حل ہو …

Read More »

دو سال سے ’مردہ‘ قرار دی گئی دُلہن زندہ نکلی – Life & Style

دو سال سے ’مردہ‘ قرار دی گئی دُلہن زندہ نکلی – Life & Style

بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع اورئیہ میں دو سال قبل خاتون کے قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا، تاہم اب وہ زندہ مل گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون کی گمشدگی کے بعد اس کے اہلِ خانہ نے پہلے لاپتا ہونے کی رپورٹ درج کروائی، مگر بعد میں عدالت کے حکم پر شوہر سمیت 7 افراد کے خلاف …

Read More »