دنیا کی طویل العمرخاتون کی زندگی اور عادات پر کی جانے والی سائنسی تحقیق نے حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ سی این این کی ایک رپورٹ کے مطابق اسپین کی ماریا برانیئس دنیا کی سب سے معمر خاتون تھیں جو 117 برس تک زندہ رہیں۔ ان کے معدے کی صحت بالکل بچوں جیسی تھی، جس کی وجہ سے ان کے …
Read More »Urdu News
ویویک اوبرائے کی ایشوریا سے بریک اپ اور سلمان خان سے تنازع پر پہلی بار لب کشائی – Life & Style
بالی وُڈ اداکار ویویک اوبرائے نے دو دہائیوں بعد اپنے ماضی کے اس باب پر بات کی جو برسوں تک ان کے کیریئر اور ذاتی زندگی پر سایہ فگن رہا۔ 2003 میں ویویک اوبرائے کی وہ پریس کانفرنس بالی وُڈ کی تاریخ کے سب سے بڑے تنازعات میں شمار کی جاتی ہے جب انہوں نے ایشوریا رائے کے ساتھ جُڑنے …
Read More »نیتن یاہو نے میرے 20 نکاتی غزہ امن منصوبے پر اتفاق کرلیا، صدر ٹرمپ – World
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں غزہ جنگ بندی کے حوالے سے بڑے اعلانات کیے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو کے ساتھ ملاقات کے بعد منعقدہ مشترکہ پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ نیتن یاہو نے ان کے 20 نکاتی غزہ امن منصوبے …
Read More »پاکستان کے کپتان نے رنر اپ کا چیک وصول کرکے کیوں پھینکا؟ حقیقت سامنے آگئی – Sports
ایشیا کپ 2025 کی اختتامی تقریب میں پاکستان ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کی جانب سے رنر اپ کا چیک پھینکے جانے کی حقیقت سامنے آگئی۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ 2025 کے سنسنی خیز فائنل میں بھارت کے ہاتھوں 5 وکٹوں سے شکست کے بعد پاکستان …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی یا سستی ہوں گی؟ بڑی خبر آگئی – Business & Economy
مہنگائی کے ستائے شہریوں کے لیے بُری خبر ہے کہ ملک بھر میں یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 65 پیسے تک اضافہ متوقع ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 97 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت …
Read More »بنگلا دیش میں قبائلی لڑکی کے گینگ ریپ کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے، 3 افراد ہلاک، کرفیو نافذ – World
بنگلا دیش کی چٹانگ ڈویژن میں قبائلی لڑکی کے گینگ ریپ کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے، فسادات اور آبادیوں پر حملے سے 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، جس کے بعد فوج نے کرفیو نافذ کردیا۔ بھارتی ویب سائٹ نیوز 18 کے مطابق پولیس حکام نے 3 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے تاہم ان کی شناخت ظاہر …
Read More »اسرائیلی وزیراعظم نے دوحا حملے پر قطری وزیراعظم سے معافی مانگ لی – World
اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو نے دوحا پر اسرائیلی حملے کے حوالے سے قطر سے باضابطہ معذرت کی ہے۔ یہ رابطہ پیر کے روز وائٹ ہاؤس سے اس وقت کیا گیا جب نیتن یاہو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے واشنگٹن میں موجود تھے۔ رائٹرز کو نیتن یاہو سے قریبی ذرائع نے بتایا کہ انہوں نے قطری وزیراعظم …
Read More »افغانستان کی طالبان حکومت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بند کردی – World
افغانستان میں طالبان حکومت نے ملک بھر میں فائبر آپٹک انٹرنیٹ سروسز معطل کر دی ہیں، جس سے نہ صرف دارالحکومت کابل بلکہ متعدد صوبے بھی شدید متاثر ہوئے ہیں۔ افغانستان کی خبر رساں ویب سائیٹ کابل ناؤ کے مطابق انٹرنیٹ بلیک آؤٹ کی اس تازہ لہر نے شہریوں، کاروباری طبقے، طلبہ اور میڈیا اداروں کو مشکلات میں ڈال دیا …
Read More »محکمہ موسمیات کی سندھ میں 2 اکتوبر تک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی – Pakistan
محکمہ موسمیات نے جنوب مشرقی سندھ میں آج رات سے 2 اکتوبر تک چند مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ سندھ کے مختلف علاقوں تھر پارکر، عمر کوٹ، میرپور خاص، بدین، سانگھڑ و دیگر اضلاع میں بارش اور آندھی کا امکان ہے جب کہ سندھ کے بعض علاقوں میں معتدل سے تیز بارش بھی …
Read More »وزیراعظم کا غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے صدر ٹرمپ کے 20 نکاتی منصوبے کا خیرمقدم – Pakistan
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ بندی کے خاتمے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 نکاتی منصوبے کا خیرمقدم کرتا ہوں، فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان دیرپا امن بہت ضروری ہے، یہ خطے میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے بہت اہم ہے اور صدر ٹرمپ اس معاملے میں معاونت کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator