انتہائی دائیں بازو کے نظریات رکھنے والے اسرائیلی وزیر خزانہ بیزلیل اسموٹریچ نے ایک بار پھر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ سے اسرائیلی یرغمالیوں کی واپسی کے فوراً بعد حماس کو مکمل طور پر ختم کر دینا چاہیے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسموٹریچ نے اپنی انتہا پسند انہ سوچ کو واضح کرتے ہوئے کہا کہ …
Read More »Urdu News
علی امین گنڈا پور کا استعفیٰ منظور ہوا یا نہیں: گورنر ہاؤس اور پی ٹی آئی کے متضاد دعوے – Pakistan
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا استعفیٰ معمہ بن گیا، جب کہ اس حوالے سے گورنر ہاؤس اور پی ٹی آئی ذرائع نے متضاد دعوے کیے۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ نے گزشتہ روز ہی استعفیٰ بھجوانے کا دعویٰ کیا جب کہ گورنر ہاؤس نے استعفیٰ ملنے کی تردید کردی۔ یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے …
Read More »پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان کرپشن، منی لانڈرنگ کے خاتمے اور اثاثہ جات کی واپسی کا معاہدہ طے – Pakistan
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان انسداد بدعنوانی، منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کی واپسی سے متعلق تاریخی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ سرکاری ٹی وی ’پی ٹی وی‘ کے مطابق جمعرات کو پاکستان اور مملکت سعودی عرب کے درمیان انسداد بدعنوانی، منی لانڈرنگ کی روک تھام اور چوری شدہ اثاثوں کی واپسی سے متعلق باہمی تعاون کے لیے ایک …
Read More »وفاقی کابینہ نے سعودی عرب کے ساتھ باہمی اسٹریٹجک دفاعی معاہدے کی توثیق کردی – Pakistan
وفاقی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے تاریخی دفاعی معاہدے کی توثیق کردی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جمعرات کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کو اپنے سعودی عرب، قطر، اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اور ملائیشیا کے سرکاری دوروں کے …
Read More »اسرائیلی یرغمالیوں اور فلسطینی قیدیوں کا تبادلہ پیر سے شروع ہوگا، وائٹ ہاؤس – World
وائٹ ہاؤس کے سینئر حکام نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی پیر سے شروع ہوگا، جو اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا حصہ ہے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق، امریکی انتظامیہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتایا کہ آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران یرغمالیوں کی رہائی کا سلسلہ شروع ہو جائے …
Read More »انڈر ورلڈ گینگ کی بھارتی کرکٹر کو جان سے مارنے کی دھمکی: بھارتی میڈیا کا دعویٰ – Sports
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے اسٹار بلے باز رنکو سنگھ کو انڈر ورلڈ گینگ کی جانب سے جان سے مارنے اور تاوان کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ممبئی کرائم برانچ نے انکشاف کیا ہے کہ بدنام زمانہ داؤد ابراہیم گینگ (ڈی کمپنی) نے فروری سے اپریل …
Read More »اگر ٹرمپ نوبیل امن انعام کے حق دار نہ ٹھہرے تو کون جیتے گا؟ – World
عالمی نوبیل امن انعام (Nobel Peace Prize) 2025 کے فاتح کا اعلان 10 اکتوبر کو ناروے کے شہر اوسلو میں کیا جائے گا۔ نارویجین نوبیل کمیٹی جمعہ کو پاکستانی وقت کے مطابق تقریباً دوپہر 2 بجے نوبیل انعام برائے امن کا اعلان کرے گی۔ اس اعلان کو رواں سال دنیا بھر میں جاری تنازعات اور انسانی بحرانوں کے پیش نظر …
Read More »چینی خاتون سے رومانوی تعلق چھپانا مہنگا پڑ گیا، امریکی محکمہ خارجہ کا سفارتکار برطرف – World
ٹرمپ انتظامیہ نے محکمہ خارجہ کے ایک اہلکار کو چینی خاتون کے ساتھ رومانوی تعلق کی بنیاد پر ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔ فوکس نیوز کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے ایک اہلکار کو اس وقت ملازمت سے برطرف کر دیا جب یہ انکشاف ہوا کہ اس نے چین کی کمیونسٹ پارٹی سے وابستگی رکھنے والی ایک چینی …
Read More »جنوبی افریقا کو بڑا دھچکا: اہم کھلاڑی انجری کے باعث پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر – Sports
جنوبی افریقا کے نوجوان فاسٹ بولر کوینا مافاکا پاکستان کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ کرکٹ کی مشہور ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولر کوینا مافاکا ہیمسٹرنگ انجری کے باعث نمیبیا کے خلاف واحد ٹی 20 میچ اور پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز سے باہر …
Read More »گوگل کا 18 سال یا اس سے زائد عمر کے پاکستانی طلبہ کے لیے بڑا اعلان – Technology
دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے پاکستان میں 18 سال یا اس سے زائد عمر طلبہ کے لیے ایک سالہ مفت ’گوگل اے آئی پرو پلان‘ کا اعلان کردیا ہے۔ جمعرات کو گوگل نے پاکستانی طلبہ کے لیے شاندار تعلیمی پیشکش کا اعلان کرتے ہوئے مفت “گوگل اے آئی پرو پلان” فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ سہولت …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator