دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے پاکستان میں 18 سال یا اس سے زائد عمر طلبہ کے لیے ایک سالہ مفت ’گوگل اے آئی پرو پلان‘ کا اعلان کردیا ہے۔ جمعرات کو گوگل نے پاکستانی طلبہ کے لیے شاندار تعلیمی پیشکش کا اعلان کرتے ہوئے مفت “گوگل اے آئی پرو پلان” فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ سہولت …
Read More »Urdu News
جنوبی افریقا کو بڑا دھچکا: اہم کھلاڑی انجری کے باعث پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر – Sports
جنوبی افریقا کے نوجوان فاسٹ بولر کوینا مافاکا پاکستان کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ کرکٹ کی مشہور ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولر کوینا مافاکا ہیمسٹرنگ انجری کے باعث نمیبیا کے خلاف واحد ٹی 20 میچ اور پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز سے باہر …
Read More »غزہ جنگ بندی کا پہلا مرحلہ، اسرائیل اور حماس نے معاہدے پر دستخط کر دیے – World
حماس کی جانب سے غزہ امن معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخط کیے جانے کی تصدیق کردی گئی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان مہینوں سے جاری خونی تنازع کے بعد بالآخر جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے پر ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔ غزہ جنگ بندی معاہدہ نافذالعمل …
Read More »ادب کا نوبیل انعام ہنگری کے ناول نگار کے نام – World
اسٹاک ہوم: سویڈن کی رائل سویڈش اکیڈمی نے 2025 کا نوبیل انعام برائے ادب ہنگری کے معروف ناول نگار اور اسکرین رائٹر لازلو کراسناہورکائی کو دینے کا اعلان کیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق اکیڈمی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ لازلو کراسناہورکائی ایک معتبر اور متاثر کن کہانیاں لکھنے والے مصنف ہیں۔ ان کا طرزِ …
Read More »جاپان کا سندھ میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے دو غیر سرکاری تنظیموں کی مالی معاونت کا اعلان – Pakistan
جاپان کی حکومت نے سندھ میں سماجی ترقی کے دو منصوبوں کے لیے مالی معاونت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جاپان نے دو مقامی غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کو مجموعی طور پر تقریباً 99,967 امریکی ڈالر، یعنی پاکستانی تقریباً 2 کروڑ 83 لاکھ روپے کی گرانٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ امداد ”گرانٹ اسسٹنس فار گراس …
Read More »فراری کا اگلے سال اپنی پہلی الیکٹرک کار مارکیٹ میں لانے کا اعلان، پروڈکشن کا 20 فیصد الیکٹرک ہوگا – Technology
دنیا کی معروف لگژری کار ساز کمپنی فراری (Ferrari) نے اپنے پہلے برقی ماڈل ’ایلیٹریکا‘ کی تیاری کا اعلان کیا ہے، جو اگلے سال متعارف کرایا جائے گا۔ کمپنی نے اس گاڑی کی ٹیکنالوجی کی جھلک پیش کی، جس میں بیٹری پیک اور برقی موٹرز کے ساتھ گاڑی کا بنیادی اسٹرکچر دکھایا گیا، البتہ ابھی اس کا بیرونی ڈیزائن ظاہر …
Read More »دستخط تو ہوگئے، مگر غزہ امن منصوبے کو کن خطرات کا سامنا ہے؟ – World
دو سال سے جاری خونی جنگ کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں بالآخر ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اسرائیل اور حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیش کردہ امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر اتفاق کر لیا ہے، جس میں جنگ بندی، اسرائیلی فوج کا جزوی انخلا اور قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ شامل ہے۔ یہ معاہدہ مصر …
Read More »غزہ امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر اتفاق: حماس اور اسرائیل اب کیا کریں گے؟ – World
دو سال کی خونریز جنگ، ہزاروں انسانی جانوں کے ضیاع اور غزہ کی تباہی کے بعد بالآخر مشرقِ وسطیٰ میں امن کی ایک بڑی کرن نمودار ہوئی ہے۔ اسرائیل اور حماس نے امریکا اور قطر کی ثالثی میں “غزہ امن منصوبے“ کے پہلے مرحلے پر باضابطہ دستخط کر دیے ہیں۔ یہ اتفاق قطر، مصر اور ترکیہ کی سفارتی کوششوں سے …
Read More »اسرائیل اور حماس نے امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر دستخط کر دیے، غزہ میں جشن – World
دو سال کی تباہ کن جنگ اور ہزاروں جانوں کے ضیاع کے بعد بالآخر مشرقِ وسطیٰ میں امن کی ایک نئی کرن نمودار ہوئی ہے۔ اسرائیل اور حماس نے غزہ امن معاہدے کے پہلے مرحلے پر باضابطہ طور پر دستخط کر دیے ہیں۔ یہ معاہدہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی اور قطر، مصر اور ترکیہ کے تعاون سے طے …
Read More »فیملی نے شفقت چیمہ کی بیماری کیوں چھپا کر رکھی؟ – Life & Style
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اور پروڈیوسرشفقت چیمہ کے اہل خانہ نےواضح کیا کہ لوگوں کے ذہنوں میں والد کی مضبوط شبیہ برقرار رکھنے کے لیے انہوں نے ان کی بیماری کو عوام اور میڈیا سے چھپایا۔ زیادہ تر منفی کردارنبھانے والے شفقت چیمہ حال ہی میں ایک مشکل دور سے گزرے۔ اداکارگزشتہ سال اسٹروک کی وجہ سے معذوری …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator