وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے اچانک استعفے کے بعد صوبے کی سیاست میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس غیر متوقع فیصلے کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے آج ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے، جو دوپہر 12 بجے صوبائی اسمبلی کے اپوزیشن چیمبر میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ کریں گے، جبکہ تمام اپوزیشن …
Read More »Urdu News
غزہ امن معاہدے پر دستخط: اسرائیلی یرغمالیوں اور فلسطینی قیدیوں کا تبادلہ کب شروع ہوگا؟ – World
امریکا میں اسرائیل کے سفیر یحیئیل لیٹر نے کہا ہے کہ اسرائیل کی سلامتی کابینہ کا اجلاس آج منعقد ہو رہا ہے، جس میں فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی فہرست کی منظوری دی جائے گی۔ اس منظوری کے بعد 72 گھنٹوں کے اندر حماس کی جانب سے غزہ میں موجود باقی تمام زندہ اسرائیلی مغویوں کو رہا کیے جانے کا …
Read More »غزہ امن معاہدے پر دستخط: نیتن یاہو کی حکومت جانے کا امکان – World
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو آج اپنی حکومت کے سامنے وہ جنگ بندی معاہدہ پیش کرنے والے ہیں، جس پر اسرائیل اور حماس کے درمیان ابتدائی طور پر دستخط ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم آض اس معاہدے کو حکومت کے سامنے پیش کریں گے، لیکن اس معاہدے سے ان کی حکومت ممکنہ خطرے میں پڑ گئی ہے۔ معاہدے کے مطابق …
Read More »غزہ جنگ بندی سے متعلق اہم پیشرفت، 48 گھنٹے میں معاہدے کا امکان – World
مصر کے شہر شرم الشیخ میں جاری غزہ جنگ بندی کی بات چیت ایک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ فریقین معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں،امکان ہے کہ اگلے 48 گھنٹوں کے اندر جنگ بندی کا امکان ہے۔ سی این این کےمطابق مصر کے سرکاری ٹی وی کے مطابق، امریکی خصوصی ایلچی …
Read More »پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا ایک دوسرے پربیان بازی بند کرنے پر اتفاق – Pakistan
صدر مملکت آصف علی زرداری سے نون لیگ کے اعلیٰ سطحی وفد نے بے نظیر آباد میں زرداری ہاؤس میں اہم ملاقات کی، جس میں ملک کی سیاسی صورت حال، حکومتی امور اور باہمی اعتماد کی بحالی پر گفتگو ہوئی۔ وفد میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور وزیر داخلہ محسن نقوی شامل …
Read More »”غزہ پر کوئی بین الاقوامی فیصلہ اسرائیل کی اجازت کے بغیر نہیں ہوگا“ – World
الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی وزیرخارجہ گیدون سارنے پیرس میں جمعرات کو ہونے والی میٹنگ پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے ’غیر ضروری اور نقصان دہ‘ قرار دیا ہے۔ یہ سمٹ فرانس کی قیادت میں 9 اکتوبر کو منعقد ہو رہی ہے، جس میں یورپی، عرب اور دیگر سفارتکار شریک ہو کر غزہ کے بعد کے انتظامات اور مستقل جنگ بندی …
Read More »پاک–سعودی تعلقات میں نئی جہت: سرمایہ کاری، دفاع اور اقتصادی شراکت داری میں توسیع – Pakistan
پاکستان اور سعودی عرب نے اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے، جس میں سرمایہ کاری، مشترکہ معاہدے اور پارلیمانی وفود کے تبادلے شامل ہیں۔ سعودی وفد نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع اور ایس آئی ایف سی کے ترجیحی شعبوں پر بریفنگ حاصل کی، جبکہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے برادرانہ …
Read More »ویمنز ورلڈ کپ: 76 رنز پر 7 وکٹیں گرنے کے بعد بھی آسٹریلیا نے پاکستان کو حیران کن طور پر ہرادیا – Sports
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 107 رنز کے بھاری مارجن سے سے شکست دے کر ایک اور شاندار کامیابی اپنے نام کر لی، یہ قومی ٹیم کی میگا ایونٹ میں مسلسل تیسری ہار ہے۔ کولمبو میں کھیلے گئے ویمنز ورلڈ کپ کے نویں میں پاکستان ویمنز ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا …
Read More »بھارت: بیوی نے سوئے ہوئے پر شوہر پر کھولتا ہوا تیل پھینک کر جسم پر مرچیں ڈال دیں – Life & Style
بھارت کے شہر نئی دہلی کے مڈانگیر علاقے میں خاتون نے اپنے سوئے ہوئے شوہر پر کھولتا ہوا تیل اور سرخ مرچیں پھینک دیں، جس سے وہ بری طرح جھلس گیا، اسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ بھارتی نیوز ویب سائٹ این ڈی ٹی وی کے مطابق دنیش کام سے دیر سے واپس آیا تھا اور رات …
Read More »مذاکرات کا تیسرا دور: کیا شرم الشیخ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان پیش رفت ممکن ہے؟ – World
مصر کے ساحلی شہر شرم الشیخ میں جاری اسرائیل اور حماس کے درمیان امن مذاکرات میں بدھ کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرقِ وسطیٰ کے لیے اعلیٰ مشیر اسٹیو وٹکاف اور داماد جیرڈ کشنر کی شمولیت کے بعد مذاکرات نئے مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔ ایسوسی ایٹیڈ پریس (اے پی) کے مطابق ان اعلیٰ سطحی شخصیات کی …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator