امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شکاگو کے میئر اور ریاست الی نوائے کے گورنرکی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا، جبکہ ان کی انتظامیہ شکاگو میں فوجی دستے تعینات کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ یہ دونوں رہنما ڈیموکریٹ پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں اور ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے سخت ناقدین میں شامل ہیں۔ صدر ٹرمپ نے الزام عائد کیا …
Read More »Urdu News
خیبرپختونخوا کے نامزد وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کون ہیں؟ – Pakistan
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو ہٹاکر سہیل آفریدی کو نیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بنانے کی ہدایت کردی، جس پر علی امین گنڈا پور نے خود وزات اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے اڈیالہ جیل کے باہر …
Read More »بھارت کی کسی بھی جارحیت کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیں گے: کور کمانڈرز کانفرنس – Pakistan
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی زیرصدارت کورکمانڈر کانفرنس نے بھارتی قیادت کے اشتعال انگیز بیانات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ پاک فوج ہر خطرے کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہے، بھارت کی کسی بھی جارحیت کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی …
Read More »کیمسٹری کے تین سائنس دانوں کو نوبیل انعام 2025 سے نواز دیا گیا – World
کیمسٹری کا نوبیل انعام 2025 تین سائنسدانوں کو مشترکہ طور پر دیا گیا ہے۔ جاپان کے سوسومو کیٹاگاوا، آسٹریلیا کے رچرڈ رابسن اور امریکا کے عمر یاغی کو “میٹل آرگینک فریم ورکس” کی تیاری پر یہ اعزاز تفویض کیا گیا، جو ایسی جدید سائنسی ساخت ہے جس کے ذریعے گیس اور پانی ذخیرہ کرنے سمیت ماحولیاتی مسائل کے حل میں …
Read More »قاہرہ مذاکرات میں اہم پیشرفت: اسرائیل اور حماس میں قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ – World
مصر میں اسرائیلی اورفلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان جاری بالواستہ مذاکرات کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں اور فلسطینی قیدیوں کے تبادلے کے لیے ناموں کی فہرست متعلقہ فریقین کے حوالے کردی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق غزہ میں دو سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات میں …
Read More »پیٹ کمنز اور ٹریوس ہیڈ کو انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کے لیے آئی پی ایل فرنچائز کی 10 ملین ڈالر کی آفر – Sports
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) فرنچائز غیر ملکی کھلاڑیوں کو پیسے کی لالچ دے کر ورغلانے لگی، آسٹریلین کپتان پیٹ کمنز اور ٹریوس ہیڈ کو انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑ کر لیگز کھیلنے کے لیے 10 ملین ڈالر (تقریباً 58 کروڑ بھارتی روپے) سالانہ کی پیشکش کردی جو انہوں نے ٹھکرادی۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے …
Read More »عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو وزیراعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کے احکامات جاری کردیے – Pakistan
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور کو عہدے سے ہٹانے کے احکامات پارٹی کو جاری کر دیئے ہیں۔ عمران خان کی جانب سے سہیل آفریدی کو نیا وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کر دیا گیا …
Read More »چھبیسویں ترمیم کیس: آئین میں جب تک ترمیم نہیں ہوتی اسی پر انحصار کرنا ہوگا، جسٹس امین الدین خان – Pakistan
سپریم کورٹ آف پاکستان میں بدھ کے روز 26ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت ایک طویل وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوئی۔ چیف جسٹس کے اختیارات، مدتِ ملازمت اور عدالتی خودمختاری میں تبدیلیوں سے متعلق اس ترمیم نے ملکی سیاسی اور قانونی حلقوں میں گہری بحث کو جنم دیا ہے۔ آٹھ رکنی آئینی بینچ، جس کی …
Read More »دیپیکا کے ابو ظہبی میں حجاب پہننے پر تنقید کیوں ہو رہی ہے؟ – Life & Style
بولی وُڈ اسٹار دیپیکا پڈوکون ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئیں۔ اس بار تنازع ان کے لباس کو لے کر سامنے آیا ہے، جو انہوں نے ابوظبی کے محکمۂ ثقافت و سیاحت کے اشتراک سے جاری کردہ ایک نئے کمرشل میں پہنا۔ اس تشہیری ویڈیو میں دیپیکا اپنے شوہر اور اداکار رنویر سنگھ کے ساتھ ابوظبی …
Read More »بھارت کے مشہور پنجابی گلوکار راج ویر جاونڈا حادثے کے 11 دن بعد چل بسے – Life & Style
مشہور پنجابی گلوکار راج ویر جاونڈا، جو شملہ کے قریب ایک سنگین سڑک حادثے میں زخمی ہونے کے بعد بھارتی پنجاب کے موہالی اسپتال میں زیرِ علاج تھے، آج بدھ کے روز 35 سال کی عمر میں چل بسے۔ بھارت پنجاب کے ایجوکیشن منسٹر ہرجوت سنگھ بینس نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator