Urdu News

پاکستان کی سعودی عرب اور انڈونیشیا کے تعاون سے ویکسین پلانٹ کے قیام میں پیش رفت – Health

پاکستان کی سعودی عرب اور انڈونیشیا کے تعاون سے ویکسین پلانٹ کے قیام میں پیش رفت – Health

پاکستان نے مقامی سطح پر ویکسین سازی کے پلانٹ کے قیام کے لیے سعودی عرب اور انڈونیشیا کے ساتھ تعاون کو مزید تقویت دی ہے۔ اس اقدام کا مقصد 2031 تک بین الاقوامی شراکت داروں کی جانب سے سبسڈائزڈ بوسٹر ویکسین کی فراہمی کے خاتمے سے پیدا ہونے والے ممکنہ طبی اور مالی بحران سے بچاؤ اور ویکسین کی پیداوار …

Read More »

ٹرمپ کے ایران جنگ خاتمے کے بیان کے بعد تیل کی قیمتیں گر گئیں – Business & Economy

ٹرمپ کے ایران جنگ خاتمے کے بیان کے بعد تیل کی قیمتیں گر گئیں – Business & Economy

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران جنگ ممکنہ طور پر جلد ختم ہونے کے بیان کے بعد منگل کے روز عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی ہوئی ہے۔ رائٹرز کے مطابق منگل کو برینٹ کروڈ کی قیمت 4.2 فیصد کمی کے بعد 94.79 ڈالر فی بیرل تک آگئی جب کہ امریکی خام تیل …

Read More »

رمضان میں نیند پوری نہیں ہوتی؟ یہ مفید ٹپس آزمائیں – Life & Style

رمضان میں نیند پوری نہیں ہوتی؟ یہ مفید ٹپس آزمائیں – Life & Style

رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ روزے، نمازوں اور خاص کھانوں کی رونق تو بڑھ جاتی ہے، مگر اکثر دیکھا گیا ہے کہ زیادہ تر افراد کو سب سے بڑی پریشانی سحری کے لیے جاگنا اور پھر دن بھر کی تھکاوٹ میں نیند کی کمی کا سامنا کرنا ہے۔ خاص طور پر وہ لوگ جو عام دنوں میں بھی نیند …

Read More »

نئے ریسٹورنٹ پر جعلی ریویوز کا حملہ، صحیفہ جبار رو پڑیں – Life & Style

نئے ریسٹورنٹ پر جعلی ریویوز کا حملہ، صحیفہ جبار رو پڑیں – Life & Style

پاکستان شو بز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اور سابقہ سپر ماڈل صحیفہ جبار کھٹک نے انکشاف کیا کہ ان کے حال ہی میں کھلے ہوئے پیزا پارلر پر اچانک جعلی منفی ریویوز کی بھرمار ہوئی، جس نے انہیں نہایت پریشان کر دیا۔ اداکارہ نے ایک جذباتی ویڈیو میں بتایا کہ تقریباً صبح تین بجے کے وقت گوگل پر ایک ہی …

Read More »

’ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہوسکتی ہے‘، ٹرمپ کا روسی صدر سے رابطے کے بعد بیان – World

’ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہوسکتی ہے‘، ٹرمپ کا روسی صدر سے رابطے کے بعد بیان – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلد ختم ہوسکتی ہے۔ انہوں نے یہ بات روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی۔ روسی صدر سے رابطے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران جنگ …

Read More »