Urdu News

میں ٹرمپ کے سر پر سوار ہوں وہ بھی بغیر کرائے کے، میئر لندن – World

میں ٹرمپ کے سر پر سوار ہوں وہ بھی بغیر کرائے کے، میئر لندن – World

میئر لندن صادق خان نے ٹرمپ کو نسل پرست اور اسلامو فوبیا کا شکار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں ان کے سر پر سوار ہوں۔ لندن کے مسلمان میئر صادق خان نے بس میں سفر کے دوران انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خود پر تنقید پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ نے اپنی متعصبانہ …

Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 13 دہشت گرد ہلاک – Pakistan

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 13 دہشت گرد ہلاک – Pakistan

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج کے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 24 ستمبر کو ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں فتنہ الہندوستان کے …

Read More »

غزہ جنگ بندی پر حماس کا کوئی خط نہیں ملا، ملتا بھی تو فرق نہ پڑتا، مارکو روبیو – World

غزہ جنگ بندی پر حماس کا کوئی خط نہیں ملا، ملتا بھی تو فرق نہ پڑتا، مارکو روبیو – World

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی سے متعلق حماس کی طرف سے امریکا کو کوئی خط موصول نہیں ہوا، تاہم ان کا کہنا تھا کہ ”اگر خط آبھی جاتا، تو کوئی فرق نہ پڑتا“ کیونکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی بالکل واضح ہے کہ انہیں جزوی معاہدوں میں کوئی دلچسپی نہیں۔ فاکس نیوز …

Read More »

سری لنکا کے خلاف جیت کے بعد پاکستان ایشیا کپ کے فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟ – Sports

سری لنکا کے خلاف جیت کے بعد پاکستان ایشیا کپ کے فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟ – Sports

متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر 4 مرحلے میں پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر 2 اہم پوائنٹس حاصل کرلیے، جس کے بعد اب پاکستان کے فائنل کھیلنے کے امکان روشن ہیں۔ ایشیا کپ 2025 کے سپر 4 مرحلے میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں منگل کو ابوظبی میں …

Read More »

لاہور: گھر والوں کو قتل کرنے والے ’پب جی‘ کے شوقین بچے کو مجموعی طور پر 100 سال قید کی سزا – Pakistan

لاہور: گھر والوں کو قتل کرنے والے ’پب جی‘ کے شوقین بچے کو مجموعی طور پر 100 سال قید کی سزا – Pakistan

لاہور کی سیشن کورٹ نے کاہنہ میں والدہ، بھائی اور دو بہنوں کو قتل کرنے کے دل دہلا دینے والے مقدمے میں پب جی کے شوقین مجرم علی زین مجموعی طور پر 100 سال قید اور 40 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل سیشن جج ریاض احمد نے جرم ثابت ہونے پر مجرم کو چار مرتبہ عمر قید …

Read More »

ایمریٹس میں سفر کرنے والوں کے لیے نیا ضابطہ متعارف – Life & Style

ایمریٹس میں سفر کرنے والوں کے لیے نیا ضابطہ متعارف – Life & Style

امارات ایئرلائنز نے اپنے مسافروں کو یاد دہانی کرائی ہے کہ پاور بینک کے حوالے سے نئے قواعد و ضوابط یکم اکتوبر 2025 سے نافذالعمل ہوں گے۔ ایئرلائن نے واضح کیا ہے کہ اس تاریخ کے بعد پرواز کے دوران کسی بھی قسم کے پاور بینک کا استعمال یا چارجنگ سختی سے ممنوع ہوگی۔ ایئرلائن کے مطابق ہر مسافر کو …

Read More »

انسانی جسم سے نور پھوٹنے کا انکشاف، موت کے بعد کیا ہوتا ہے؟ سائنسدان جان کر حیران – Life & Style

انسانی جسم سے نور پھوٹنے کا انکشاف، موت کے بعد کیا ہوتا ہے؟ سائنسدان جان کر حیران – Life & Style

کیا آپ نے کبھی محسوس کیا ہے کہ آپ کی موجودگی میں روشنی کا احساس یا جسم میں کوئی عجیب سی روشنی ہے؟ اگرچہ یہ تصور بہت روحانیت سے جڑا نظر آتا ہے، مگر حالیہ تحقیق کے مطابق یہ کوئی راز نہیں بلکہ ایک قدرتی عمل ہے جو ہر زندہ انسان میں جاری رہتا ہے۔ جی ہاں، ایک نئے تحقیقاتی …

Read More »

ڈی ریگولیشن کے بعد پاکستان میں ادویات کی قلت ختم، تقریباً تمام دوائیں فارمیسیوں میں دستیاب – Pakistan

ڈی ریگولیشن کے بعد پاکستان میں ادویات کی قلت ختم، تقریباً تمام دوائیں فارمیسیوں میں دستیاب – Pakistan

پاکستان میں مریضوں کو درپیش برسوں پرانے بحران کا خاتمہ ہو گیا ہے اور اب تقریباً تمام ادویات عام فارمیسیوں پر دستیاب ہیں۔ یہ پیش رفت حکومت کی جانب سے غیر ضروری ادویات کی قیمتوں کے ڈی ریگولیشن (آزادانہ تعین) کے فیصلے کے بعد ممکن ہوئی ہے۔ اس پالیسی نے نہ صرف شدید قلت ختم کی بلکہ بلیک مارکیٹ میں …

Read More »

برطانیہ نے پی آئی اے کو کارگو آپریشن شروع کرنے کا لائسنس جاری کردیا – Pakistan

برطانیہ نے پی آئی اے کو کارگو آپریشن شروع کرنے کا لائسنس جاری کردیا – Pakistan

برطانیہ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو کارگو آپریشن شروع کرنے کا لائسنس جاری کر دیا ہے۔ پی آئی اے کو برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے ”ایئر کارگو کیریئر تھری (ACC3)“ سرٹیفکیٹ ملا ہے جو آئندہ پانچ سال تک یعنی 2030 تک قابلِ عمل رہے گا۔ اس سرٹیفکیٹ کے اجراء سے پی آئی اے کو کراچی، لاہور …

Read More »

پرامپٹر کی خرابی کے بعد اقوامِ متحدہ کی سیڑھیوں کا بھی ٹرمپ کو لے جانے سے انکار – World

پرامپٹر کی خرابی کے بعد اقوامِ متحدہ کی سیڑھیوں کا بھی ٹرمپ کو لے جانے سے انکار – World

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں منگل کے روز امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے ساتھ ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے نہ صرف ان کے اعصاب کو چیلنج کیا بلکہ عالمی سطح پر مذاق کا سبب بھی بنا۔ جیسے ہی دونوں نے ایٹمی نیوٹرلائزڈ ڈیزائن کے معروف اسکیلیٹر پر قدم رکھا، وہ …

Read More »