بھارت میں ایک بیل بلندو بالا پانی کی ٹینکی پر چڑھ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا جہاں ایک بیل 60 فٹ اونچی پانی کی ٹینکی پر چڑھ گیا، اس منظر نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا اور مقامی انتظامیہ کو بیل کو …
Read More »Urdu News
ایشیاکپ ٹی 20: یو اے ای کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ – Sports
ایشیا کپ 2025 کے دسویں میچ میں یو اے ای نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں یو اے ای کے کپتان محمد وسیم نے ٹاس جیت کر سلمان علی آغا الیون کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئیں ہیں، حارث …
Read More »متنازع میچ ریفری کا معاملہ: پاکستان کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کے درمیان معاملات طے پا گئے – Sports
ایشیا کپ میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہونے والے میچ سے قبل پیدا ہونے والی غیریقینی صورتحال ختم ہو گئی ہے۔ متنازع میچ ریفری کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے درمیان معاملات طے پا گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنینشل کرکٹ کونسل (آئی …
Read More »ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: جیولن تھرو میں ارشد ندیم نے فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا – Sports
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ جیولن تھرو ایونٹ میں پاکستان کے ارشد ندیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ ارشد ندیم نے تیسری اور آخری تھرو میں 85.28 میٹر کا فاصلہ طے کر کے فائنل میں جگہ بنائی۔ ان کی پہلی تھرو 76.99 میٹر اور دوسری باری 74.17 میٹر رہی، تاہم فیصلہ …
Read More »وزیراعظم کے سہ ملکی دورے کا آغاز، پہلے مرحلے میں سعودی عرب پہنچ گئے – Pakistan
وزیراعظم شہباز شریف نے سہ ملکی دورے کا آغاز کر دیا ہے، پہلے مرحلے میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، دورے کے دوران وزیراعظم سعودی ولی عہد سے ملاقات کریں گے، جس میں پاکستان سعودی عرب تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا۔ بدھ کو وزیراعظم …
Read More »کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو نے اپنے تعلقات کو کیوں چھپا رکھا ہے؟ – Life & Style
شوبز اور سیاست کی دنیا سے تعلق رکھنے والی دو بڑی شخصیات، امریکی پاپ گلوکارہ کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اب بھی ایک دوسرے میں دلچسپی رکھتے ہیں، مگر انہوں نے اپنے تعلقات کو عوام کی نظروں سے اوجھل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی جریدے یو ایس ویکلی نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا …
Read More »اسرائیل نے غزہ سٹی میں زمینی کارروائیاں شروع کردیں – World
اسرائیلی افواج نے بدھ کے روز غزہ سٹی میں اپنی زمینی کارروائیاں تیز کردی ہیں، یہ غزہ کا وہ علاقہ ہے جہاں گزشتہ روز سے مسلسل اور شدید فضائی بمباری جاری ہے تاہم فضائی بمباری میں کم از کم 13 فلسطینی شہید ہوگئے، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری – Pakistan
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ بدھ کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے۔ تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل کے فیصلے …
Read More »ہینڈ شیک تنازع: پی سی بی کا آئی سی سی کو دوسرا خط، میچ ریفری کے خلاف ایکشن نہ لینے پر سخت مؤقف – Sports
ایشیا کپ 2025 میں پاکستان آج یو اے ای کے خلاف میچ کھیلے گا یا نہیں؟ گھتی نہ سلجھ سکی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنینشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو دوسرا خط لکھ دیا ہے، جس میں اس بار میچ ریفری کے خلاف کوئی ایکشن نہ لینے پر سخت مؤقف اختیار کیا گیا جب کہ پی …
Read More »پاکستانی دریاؤں میں پانی کے بہاؤ کی کیا صورت حال ہے؟ رپورٹ جاری – Pakistan
ملک کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ کی تازہ ترین صورت حال سے متعلق رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دریائے ستلج میں ہیڈ گنڈا سنگھ کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے، جہاں پانی کا بہاؤ 89 ہزار 60 کیوسک ہے۔ دریائے چناب میں ہیڈ پنجند کے مقام پر پانی کی سطح میں کمی کے باعث …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator