دوحہ میں عرب و اسلامی ممالک کے ہنگامی سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات میں چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی شریک تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پیر کے روز قطر کے دارالحکومت دوحہ …
Read More »Urdu News
ایبٹ آباد: محکمہ وائلڈ لائف نے آبادی میں گھومنے والے تیندوے کو پکڑ لیا – Pakistan
ایبٹ آباد میں محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی کے دوران ایک خطرناک اور خونخوار تیندوے کو کئی دنوں سے آبادی میں گھومنے کے بعد قابو کر کے پنجرے میں ڈال دیا گیا۔ محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق، تیندوے نے علاقے میں موجود متعدد مال مویشیوں کو ہلاک کیا تھا جس کی وجہ سے مقامی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل …
Read More »Turkiye Consul General Calls On PA Speaker
Consul General of Turkiye in Lahore Mr Mehmet Eymen Simsek called on Punjab Assembly (PA) Speaker Malik Muhammad Ahmad Khan, here on Monday LAHORE, (UrduPoint / Pakistan Point News – 15th Sep, 2025) Consul General of Turkiye in Lahore Mr Mehmet Eymen Simsek called on Punjab Assembly (PA) Speaker Malik Muhammad Ahmad Khan, here on Monday. A detailed discussion was …
Read More »ظہران ممدانی کی حمایت، گورنر نیویارک کے فیصلے پر ٹرمپ حیران – World
ٹرمپ نے نیو یارک گورنر ہوچول کی ممدانی کی حمایت کو ’شاکنگ‘ قرار دیتے ہوئےٓ کہا یہ نیویارک شہر کے لئے بہت خراب ہے، ساتھی ہی وفاقی فنڈز روکنے کی دھمکی دے دی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیو یارک کی گورنر کیتھی ہوچول کی جانب سے پروگریسیو امیدوار ظہران ممدانی کی نیو یارک کے میئر کے لیے حمایت پر سخت …
Read More »میچ ریفری کیخلاف آئی سی سی کو دیر سے خط: پی سی بی ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ معطل – Sports
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میں خلاف ورزی کرنے والے میچ ریفری کے خلاف دیر سے خط لکھنے پر ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ کو معطل کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کو گزشہ روز بھارت کے خلاف میچ کے دوران پیدا ہونے والی صورتحال پر آئی …
Read More »پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند – Pakistan
بھارتی آبی جارحیت کے بعد بپھرے دریاؤں نے اپر پنجاب کے بعد جنوبی پنجاب میں بھی تباہی کی داستان رقم کردی، جلال پور پیروالا کے قریب دونوں اطراف سیلابی پانی کے بہاؤ سے ملتان سکھر ایم فائیو (M-5) موٹروے کو بھی نقصان پہنچا، جس کا ایک حصہ بہہ گیا، جس کے بعد موٹروے کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا …
Read More »جڑواں شہروں کے درمیان جدید تیز رفتار ٹرین چلانے کا فیصلہ، فاصلہ کتنے منٹ میں طے ہوگا؟ – Pakistan
وفاقی حکومت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے راولپنڈی کے درمیان جدید اور تیز رفتار ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر ریلویز کے درمیان منصوبہ جلد از جلد مکمل کرنے پراتفاق کرلیا گیا۔ پیر کو اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان تیز رفتار ٹرین چلانے کا فیصلہ وزیرداخلہ اور وزیرریلویزکی …
Read More »صدر ٹرمپ کی واشنگٹن ڈی سی میں قومی ایمرجنسی نافذ کرنے کی دھمکی – World
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن ڈی سی میں قومی ایمرجنسی نافذ کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ میئر نے امیگریشن حکام سے تعاون نہ کیا تو واشنگٹن ڈی سی کو وفاق کے کنٹرول میں لے آئیں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پیر کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر …
Read More »پاک بھارت میچ میں نامناسب رویہ: پی سی بی کا آئی سی سی سے میچ ریفری کو ہٹانے کا مطالبہ – Sports
ایشیا کپ ٹی 20 کے پاک بھارت ٹاکرے میں میچ ریفری کے نامناسب رویے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو خط لکھ دیا ہے۔ گزشتہ روز دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ 2025 کے پاک بھارت ٹاکرے کے دوران میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کے غیر مناسب رویے پر پاکستان کرکٹ …
Read More »احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ انتقال کرگئے – Life & Style
پاکستان کے مشہور ننھے اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عُمر شاہ انتقال کر گئے ہیں۔ یہ افسوسناک خبر احمد شاہ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاری کی گئی، جہاں انہوں نے مداحوں سے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست کی۔ تاحال عُمر شاہ کے انتقال کی وجہ اور دیگر تفصیلات سامنے نہیں آ سکی ہیں۔ یاد …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator