Urdu News

سنگین غفلت: امریکی چھاپے میں داعش اہلکار کے بجائے انڈر کور جاسوس ہلاک – World

سنگین غفلت: امریکی چھاپے میں داعش اہلکار کے بجائے انڈر کور جاسوس ہلاک – World

شام میں امریکی افواج اور مقامی شامی گروپ کی طرف سے داعش کے ایک اہلکار کو گرفتار کرنے کے لیے مارے گئے چھاپے میں شدت پسندوں کی خفیہ معلومات جمع کرنے والا شامی جاسوس مارا گیا۔ یہ واقعہ اکتوبر میں پیش آیا اور ہلاک جاسوس کے خاندان کے افراد اور شامی حکام نے اس غلطی کی تصدیق کی ہے۔ ہلاک …

Read More »

جھول مومو سے اچاری بینگن تک: بھارت میں پیوٹن کی سرکاری دعوت کا مینیو کیا تھا؟ – Life & Style

جھول مومو سے اچاری بینگن تک: بھارت میں پیوٹن کی سرکاری دعوت کا مینیو کیا تھا؟ – Life & Style

بھارتی صدر دروپدی مرمو نے روس کے صدر ولادی میر پوٹن کی بھارت آمد کے دوسرے دن صدارتی محل راشٹرپتی بھون میں ایک شاندار ریاستی عشائیہ دیا، جس میں ایک مکمل ویجیٹیرین مینیو پیش کیا گیا، جو تازہ اجزاء اور خوشبو دار مصالحوں کے ساتھ روایتی تھالی کی صورت میں ترتیب دیا گیا تھا۔ یہ عشائیہ جمعہ کے روز دیا …

Read More »

دُھرندھر، سیارہ، پُشپا: بولی وُڈ کے ’ٹاکسک‘ اور ’ریڈ فلیگ‘ ہیرو رومانس کا ٹرینڈ کیوں بن رہے ہیں؟ – Life & Style

دُھرندھر، سیارہ، پُشپا: بولی وُڈ کے ’ٹاکسک‘ اور ’ریڈ فلیگ‘ ہیرو رومانس کا ٹرینڈ کیوں بن رہے ہیں؟ – Life & Style

بالی ووڈ میں ان دنوں ایک نیا رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے، جہاں ہیرو کی شدت، غصہ اور سرحدوں کی خلاف ورزی کو محبت کے طور پر دکھایا جا رہا ہے۔ دُھرندھر، سیارہ اور پُشپا جیسی فلموں میں دکھائے جانے والے ہیرو خود تو جذباتی طور پر ٹوٹے ہوئے ہیں، لیکن ان کے رویوں کو ”عشق“ اور ”محبت“ کے …

Read More »

ترکیہ اپنے جدید جنگی ڈرونز پاکستان میں بنائے گا: بلومبرگ – Pakistan

ترکیہ اپنے جدید جنگی ڈرونز پاکستان میں بنائے گا: بلومبرگ – Pakistan

ترکیہ نے اپنے جنگی ڈرونز کی اسمبلی فیسلٹی پاکستان میں بنانے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے بلومبرگ نے رپورٹ کیا ہے کہ اکتوبر کے بعد اس منصوبے پر مذاکرات خاصے آگے بڑھ چکے ہیں۔ بلومبرگ نے ترک حکام کے حوالے سے بتایا کہ ترکیہ اس منصوبے کے تحت اپنے اسٹیلتھ اور طویل پرواز کی …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر ردعمل آگیا – Pakistan

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر ردعمل آگیا – Pakistan

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیشہ تعلقات میں بہتری کی امید رکھی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا …

Read More »

فیفا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن ایوارڈ سے نواز دیا – Sports

فیفا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن ایوارڈ سے نواز دیا – Sports

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فیفا امن ایوارڈ سے نواز دیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو  اگلے برس امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں مشترکہ طور پر ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے ڈراز کی تقریب میں فیفا امن ایوارڈ سے نوازا گیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے دی گارجین کے مطابق جمعے کو امریکی صدر ڈونلڈ …

Read More »

کراچی: بچے کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے کا واقعہ، ٹاؤن چیئرمین کے خلاف بینرز آویزاں – Pakistan

کراچی: بچے کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے کا واقعہ، ٹاؤن چیئرمین کے خلاف بینرز آویزاں – Pakistan

کراچی میں بیچ سڑک پر گٹر میں 3 سالہ ابراہیم کے گرکر جاں بحق ہونے کے واقعے کے بعد گلش اقبال میں نئی سیاست کا آغاز ہوگیا، جگہ جگہ علاقہ مکینوں نے ٹاؤن چیئرمین کے خلاف بینرز آویزاں کردیے ہیں۔ گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے نیپا چورنگی کے قریب کھلے گٹر میں گرنے سے 3 سالہ بچہ جان کی بازی …

Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا 9 اور 10 مئی کے مقدمات ختم کرنے کا فیصلہ، کابینہ نے منظوری دے دی – Pakistan

خیبرپختونخوا حکومت کا 9 اور 10 مئی کے مقدمات ختم کرنے کا فیصلہ، کابینہ نے منظوری دے دی – Pakistan

خیبرپختونخوا حکومت نے نگراں دور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف درج 9، 10 مئی کے مقدمات ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس کی صوبائی کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔ جمعے کو معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کابینہ اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ خیبرپختونخوا کابینہ نے نگران دور میں پی ٹی …

Read More »

‏ریاست نے واضح کردیا اب فوج اور سپہ سالار کے خلاف بکواس برداشت نہیں کی جائے گی: فیصل واوڈا – Pakistan

‏ریاست نے واضح کردیا اب فوج اور سپہ سالار کے خلاف بکواس برداشت نہیں کی جائے گی: فیصل واوڈا – Pakistan

سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ ‏ریاست نے واضح کردیا اب فوج اور سپہ سالار کے خلاف بکواس برداشت نہیں کی جائے گی، اب ان پر سڑکوں پر پٹہ ڈالنے کا وقت ہوا چاہتا ہے، پیر کا سورج دشمنوں کے قلع قمع کے لیے ہوگا، ریاست نے بتادیا دشمن سے منصوبہ بندی غداری ہے، بھارت اور افغانستان سے مل …

Read More »

سندھ کے عوام ہوجائیں ہوشیار! لائسنس اور نمبر پلیٹ نہ ہونے پر گرفتاری ہوگی – Pakistan

سندھ کے عوام ہوجائیں ہوشیار! لائسنس اور نمبر پلیٹ نہ ہونے پر گرفتاری ہوگی – Pakistan

کراچی سمیت سندھ بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے ذریعے ای چالان سے بچنے کی کوشش کرنے والے اب ہوشیار ہوجائیں کیوں کہ بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑیوں اور بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم آگیا اور اس سلسلے میں آئی جی سندھ نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ آئی جی …

Read More »