نظر کے مسائل کا شکار افراد کے لیے عینک کا استعمال ناگذیر ہوتا ہے۔ قریب یا دور کی نظر کا کمزور ہونا، یا بڑھتی عمر کی وجہ سے نظر کی مشکلات کے ساتھ زندگی گزارنا مشکل ہو سکتا ہے، لیکن درست نمبر کی عینک پہننا آپ کی نظر کو بہتر بنا سکتا ہے اور روزمرہ کی زندگی کو آسان کر …
Read More »Urdu News
’نظر لگ گئی‘: متوفی ٹک ٹاکر پیاری مریم کے آخری وی لاگ نے نئی بحث چھیڑ دی – Life & Style
پاکستان کی مقبول ڈیجیٹل کریئیٹر اور ٹک ٹاکر پیاری مریم کے انتقال سے پہلے کے آخری ولاگ نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کا آغاز کردیا ہے۔ زچگی کے دوارن ہونے والی پیچیدگیوں کے باعث پیاری مریم کا دو روز پہلے انتقال ہوگیا تھا، ان کی موت پر ان کے مداحوں کی ایک بڑی تعداد سوگوار اور غم زدہ …
Read More »فلائٹ بحران: بھارتی جوڑے کی اپنی ہی شادی کی دعوت میں آن لائن شرکت – Trending
بھارت میں انڈیگو ایئرلائن کے بحران نے ایک نوبیاہتا جوڑے کی خوشیاں بھی متاثر کر دیں۔ فلائٹ منسوخ ہونے کے باعث میدھا کشرے ساگر اور سنگرام داس اپنی ہی استقبالیہ تقریب میں شرکت نہ کر سکے اور آخرکار انہیں آن لائن شریک ہونا پڑا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میدھا کشرے ساگر، جو ہبلی کی رہائشی ہیں، اور سنگرام داس، جو …
Read More »’یورپ 20 سال میں اپنی شناخت کھو دے گا‘: ٹرمپ انتظامیہ کی نئی تنقیدی دستاویز – World
امریکی حکومت نے نئی قومی سلامتی پالیسی میں خبردار کیا ہے کہ یورپ مستقبل میں اپنی تہذیب کے خاتمے کے خطرات سے دوچار ہوسکتا ہے اور مستقبل میں کچھ ممالک امریکی کے لیے اتحادی کے طور پر قابلِ بھروسہ نہیں رہیں گے۔ جس پر یورپی رہنماؤں نے شدید تنقید کرتے ہوئے یورپ کے کسی اتحادی کے بجائے روس کے مؤقف …
Read More »شام میں نئی حکومت کے خلاف بشارالاسد کے ارب پتی کزن کی خفیہ پلاننگ بے نقاب – World
روسی دارالحکومت ماسکو سے شام کے سابق انٹیلی جنس سربراہ کمال حسن اور بشارالاسد کے ارب پتی کزن رامی مخلوف ملک میں بغاوت بھڑکانے کے لیے شامی عسکری گروہوں کو فنڈنگ کر رہے ہیں۔ دونوں سابق طاقتور شخصیات نہ صرف مسلح گروہوں کی تشکیل میں مصروف ہیں بلکہ دونوں کے درمیان بشارالاسد دور کے آخری دنوں میں بنائے گئے 14 …
Read More »غزہ کا انتظام چلانے کے لیے بین الاقوامی کمیٹی کا اعلان 2025 کے آخر تک ہو جائے گا: حکام – World
امریکا کی ثالثی میں طے پانے والی جنگ بندی کے اگلے مرحلے میں غزہ میں بین الاقوامی اتھارٹی کا اعلان رواں سال کے اختتام تک متوقع ہے، یہ اتھارٹی غزہ کی تعمیرِ نو اور انتظامی امور کی نگرانی کرے گی۔ دوسری جانب 8 مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ کی جانب سے مشترکہ بیان میں کہا گیا گیا ہے کہ رفح …
Read More »خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک – Pakistan
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر دو مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک اور لکی مروت میں ہونے والی ان کارروائیوں کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی قبضے میں لیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی …
Read More »سنگین غفلت: امریکی چھاپے میں داعش اہلکار کے بجائے انڈر کور جاسوس ہلاک – World
شام میں امریکی افواج اور مقامی شامی گروپ کی طرف سے داعش کے ایک اہلکار کو گرفتار کرنے کے لیے مارے گئے چھاپے میں شدت پسندوں کی خفیہ معلومات جمع کرنے والا شامی جاسوس مارا گیا۔ یہ واقعہ اکتوبر میں پیش آیا اور ہلاک جاسوس کے خاندان کے افراد اور شامی حکام نے اس غلطی کی تصدیق کی ہے۔ ہلاک …
Read More »جھول مومو سے اچاری بینگن تک: بھارت میں پیوٹن کی سرکاری دعوت کا مینیو کیا تھا؟ – Life & Style
بھارتی صدر دروپدی مرمو نے روس کے صدر ولادی میر پوٹن کی بھارت آمد کے دوسرے دن صدارتی محل راشٹرپتی بھون میں ایک شاندار ریاستی عشائیہ دیا، جس میں ایک مکمل ویجیٹیرین مینیو پیش کیا گیا، جو تازہ اجزاء اور خوشبو دار مصالحوں کے ساتھ روایتی تھالی کی صورت میں ترتیب دیا گیا تھا۔ یہ عشائیہ جمعہ کے روز دیا …
Read More »دُھرندھر، سیارہ، پُشپا: بولی وُڈ کے ’ٹاکسک‘ اور ’ریڈ فلیگ‘ ہیرو رومانس کا ٹرینڈ کیوں بن رہے ہیں؟ – Life & Style
بالی ووڈ میں ان دنوں ایک نیا رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے، جہاں ہیرو کی شدت، غصہ اور سرحدوں کی خلاف ورزی کو محبت کے طور پر دکھایا جا رہا ہے۔ دُھرندھر، سیارہ اور پُشپا جیسی فلموں میں دکھائے جانے والے ہیرو خود تو جذباتی طور پر ٹوٹے ہوئے ہیں، لیکن ان کے رویوں کو ”عشق“ اور ”محبت“ کے …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator