ایرانی کرنسی تاریخ کی کم ترین سطح پر آ گئی، ایک امریکی ڈالر 12 لاکھ ایرانی ریال کا ہو گیا۔ جوہری پابندیوں نے ایران کی بیمار معیشت کو مزید نچوڑ لیا، اسرائیل کے ساتھ جون میں چھ دن کی جنگ کے بعد ایرانی عوام اپنے پیسوں کو محفوظ رکھنے کے لیے سونا، چاندی اور دیگر قابل منتقلی اثاثے خریدنے پر …
Read More »Urdu News
این ایف سی پر اجلاس: سندھ، خیبرپختوانخوا کی صوبائی شیئر میں کمی کی مخالفت – Pakistan
گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کا اجلاس اسلام آباد میں شروع ہو گیا ہے، جس کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کر رہے ہیں۔ اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزراء خزانہ، وزرائے اعلٰی اور دیگر اعلیٰ حکام شریک ہیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاق اور چاروں صوبوں کی مالیاتی صورتحال پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔ …
Read More »غیر اخلاقی ویب سائٹ کے سابق مالک کی روسی آئل کمپنی خریدنے میں دلچسپی کیوں؟ – Business & Economy
آسٹریا کے معروف بزنس مین بَرنڈ برگمائر جو کبھی غیراخلاقی مواد کی حامل ویب سائٹس کے مشہور گروپ کے بڑے حصے کے مالک تھے، اب پابندیوں کی شکار روسی آئل انڈسٹری میں سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتے ہیں۔ برنڈ نے امریکی محکمۂ خزانہ سے رابطہ کیا ہے تاکہ روس کی بڑی تیل کمپنی لُک آئل (Lukoil) کے بین الاقوامی اثاثے …
Read More »’پھول کی حفاظت لازمی ہے‘: خامنہ ای کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو جواب – World
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے لازمی حجاب کے اصولوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین ’پھول کی مانند ہوتی ہیں ان کی حفاظت کرنا ضروری ہے‘ انہوں نے مغربی دنیا پر خواتین کی عزت و حرمت کو نقصان پہنچانے کا الزام بھی عائد کیا، جب کہ ملک میں زیادہ خواتین کھلے عام حجاب …
Read More »خفیہ کمرے، دیواروں پر ماسک: جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کے نجی جزیرے کی ویڈیو سامنے آگئی – World
بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کے نجی جزیرے کے ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ امریکی ایوانِ نمائندگان کی اوور سائٹ کمیٹی کے ڈیموکریٹک اراکین نے جیفری ایپسٹین کے نجی کیریبین جزیرے کی 10 نئی تصاویر اور متعدد ویڈیوز جاری کی ہیں، جو انسانی اسمگلنگ اور جنسی استحصال کے دیرینہ الزامات کے مرکز میں موجود اس پوشیدہ مقام کی نایاب جھلک …
Read More »خیبرپختونخوا، غیر قانونی افغان باشندوں کی رجسٹریشن کیلئے سروس پوائنٹس قائم کرنے کا فیصلہ – Pakistan
خیبرپختونخوا حکومت نے غیر قانونی افغان شہریوں کی رجسٹریشن کیلئے سروس پوائنٹس قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت نے غیرقانونی مقیم افغان باشندگان کی رجسٹریشن کے لیے ہدایات جاری کی ہیں۔ حکومت نے تمام اضلاع میں سروس پوائنٹس قائم کرنے، عملے کی تعیناتی اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے احکامات دیے ہیں۔ رجسٹریشن مراکز پر …
Read More »لڑاکا طیارہ ایف 16 دوران پرواز آگ لگنے سے تباہ – World
جنوبی کیلیفورنیا میں امریکی فضائیہ کا تھنڈر برڈ ایف-16 سی لڑاکا طیارہ تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔ امریکی فضائیہ کی جانب سے جاری ایک مختصر بیان کے مطابق پائلٹ نے محفوظ طور پر ایجیکٹ کرکے جان بچا لی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فضائیہ نے اپنے بیان میں حادثے کی وجوہات کے بارے میں کوئی تفصیل …
Read More »علیمہ خان کے غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو پر خواجہ آصف کا سخت ردعمل آگیا – Pakistan
وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ علیمہ خان جس جنگ کی بات کر رہی ہیں، اگر بھارت نے ہم پر دوبارہ مسلط کی تو بھارت کے ساتھ یہ بھی بین …
Read More »European Commission revisits its economic doctrine
European Commission revisits its economic doctrine Source link
Read More »Teacher arrested for brutally assaulting six-year-old student
Teacher arrested for brutally assaulting six-year-old student Source link
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator