Urdu News

بھارت سری لنکا کی مدد کے لیے پاکستانی امداد میں مشکلات کھڑی کر رہا ہے: دفتر خارجہ – World

بھارت سری لنکا کی مدد کے لیے پاکستانی امداد میں مشکلات کھڑی کر رہا ہے: دفتر خارجہ – World

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت سری لنکا میں جاری پاکستانی امدادی مشن میں مشکلات پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ بھارت نے غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے محدود وقت کے لیے پاکستانی فضائی امدادی مشنوں کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دی۔ تاہم، پاکستانی دفتر خارجہ نے اسے ناکافی قرار دیا۔ دفتر خارجہ نے …

Read More »

اشرافیہ کی کرپشن کس طرح پاکستان کی جی ڈی پی کا 6 فیصد کھا گئی؟ – Business & Economy

اشرافیہ کی کرپشن کس طرح پاکستان کی جی ڈی پی کا 6 فیصد کھا گئی؟ – Business & Economy

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرپشن ایک سنگین اقتصادی بحران کی وجہ ہے، جو اسٹیٹ کیپچر کے تحت پیدا ہوا ہے، جہاں عوامی پالیسی کو چند سیاسی اور کاروباری اشرافیہ کے مفاد کے لیے تبدیل کر دیا جاتا ہے۔ گورننس اینڈ کرپشن ڈائیگناسٹک اسیسمنٹ جو نومبر 2025 …

Read More »

سونے سے پہلے کون سے غذائی سپلیمنٹس لینا خطرناک ہے؟ – Health

سونے سے پہلے کون سے غذائی سپلیمنٹس لینا خطرناک ہے؟ – Health

رات کو وٹامنز اور غذائی سپلیمنٹس لینا یاد رکھنے کا آسان طریقہ لگ سکتا ہے، لیکن سبھی سپلیمنٹس نیند کے لیے موزوں نہیں ہوتے۔ تحقیق اور ماہرین کے مطابق، کچھ وٹامنز اور معدنیات سونے سے پہلے لینے سے نیند متاثر ہو سکتی ہے، جبکہ کچھ دوسرے سپلیمنٹس نیند کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ کیا بچوں کو …

Read More »

پاکستان کا نیا سیف سٹی کیمرا فیچر پرائیویسی کے لیے بھیانک خواب بن گیا – Technology

پاکستان کا نیا سیف سٹی کیمرا فیچر پرائیویسی کے لیے بھیانک خواب بن گیا – Technology

پنجاب حکومت نے حال ہی میں پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی پبلک سیفٹی ایپ میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے، جس نے عوام میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ اس اپ ڈیٹ کے ذریعے شہری اپنے موبائل فونز کو ایمرجنسی یا ہنگامی صورتِ حال میں سیف سٹی کنٹرول روم کے ساتھ براہِ راست ویڈیو اسٹریمنگ کے لیے استعمال کر …

Read More »

پی ٹی آئی کا اسلام آباد اور راولپنڈی میں احتجاج کا اعلان، جڑواں شہروں میں سیکیورٹی سخت – Pakistan

پی ٹی آئی کا اسلام آباد اور راولپنڈی میں احتجاج کا اعلان، جڑواں شہروں میں سیکیورٹی سخت – Pakistan

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قید میں موجود اپنے بانی عمران خان سے پارٹی رہنماؤں اور ان کے اہلِ خانہ کی ملاقاتوں پر پابندی کے خلاف آج اسلام آباد اور راولپنڈی میں بھرپور احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ عمران خان تک رسائی نہ دینا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ پی …

Read More »

ایشیائی ممالک میں سمندری طوفانوں سے تباہی، 1100 سے زائد افراد ہلاک – World

ایشیائی ممالک میں سمندری طوفانوں سے تباہی، 1100 سے زائد افراد ہلاک – World

ایشیائی ممالک میں سمندری طوفانوں، غیر معمولی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے۔ مختلف ممالک میں ہلاکتوں اور متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ عالمی تنظیم ’سیو دی چلڈرن‘ کی تازہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 1100 سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ ہزاروں افراد …

Read More »

چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن میں رکاوٹ تکنیکی یا سیاسی؟ – Pakistan

چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن میں رکاوٹ تکنیکی یا سیاسی؟ – Pakistan

پاکستان میں چیف آف ڈیفنس فورسز (سی ڈی ایف) کے نوٹیفکیشن کے معاملے پر وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کا نوٹیفکیشن کوئی مسئلہ نہیں، اس معاملے کو وزارت دفاع دیکھ رہی ہے۔ اُنہوں نے پیر کو قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو وضاحت کی کہ آرمی چیف کی مدتِ ملازمت …

Read More »

آسٹریلیا میں بغیر ہیلمٹ اسکوٹر چلانے پر انگلش کرکٹرز مشکل میں پھنس گئے – Sports

آسٹریلیا میں بغیر ہیلمٹ اسکوٹر چلانے پر انگلش کرکٹرز مشکل میں پھنس گئے – Sports

ایشز کھیلنے کے لیے آسٹریلیا میں موجود انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی  بغیر ہیلمٹ اسکوٹر چلانے پر مشکل میں پھنس گئے جب کہ بغیر ہیلمٹ اسکوٹرز چلا کر انگلینڈ کرکٹ ٹیم کھلاڑیوں نے آسٹریلوی ریاست کوئنز لینڈ کے قوانین کی خلاف ورزی کر دی۔ برطانوی خبر رساں ادارے دی ٹیلی گراف کے مطابق ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ سے قبل …

Read More »

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی بازگشت: ’ہمت ہے تو لگا کر دکھاؤ‘، سہیل آفریدی کا حکومت کو چیلنج – Pakistan

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی بازگشت: ’ہمت ہے تو لگا کر دکھاؤ‘، سہیل آفریدی کا حکومت کو چیلنج – Pakistan

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاق کو دوٹوک چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دیکھیں، ہم ڈرتے نہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ صوبے میں پہلے ہی بانی پی ٹی آئی کا راج ہے اور کسی اور راج کی ضرورت نہیں۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سہیل آفریدی اپنی ذمہ …

Read More »

ایشیا میں سمندری طوفان کے باعث اموات ایک ہزار سے بڑھ گئیں – World

ایشیا میں سمندری طوفان کے باعث اموات ایک ہزار سے بڑھ گئیں – World

ایشیا میں سمندری طوفان کے باعث اموات کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئیں، انڈونیشیا میں سب سے زیادہ 604 ، سری لنکا میں 366 جب کہ تھائی لینڈ 176 افراد جان سے گئے جب کہ لاکھوں لوگ بے گھر ہوچکے ہیں۔ انڈونیشیا، سری لنکا، تھائی لینڈ اور ملائیشیا میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں جہاں شہر، …

Read More »