Urdu News

پینشن فراڈ کے لیے اپنی ماں کا روپ دھارنے والا شخص کیسے پکڑا گیا؟ – Trending

پینشن فراڈ کے لیے اپنی ماں کا روپ دھارنے والا شخص کیسے پکڑا گیا؟ – Trending

شمالی اٹلی میں ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا، جہاں 57 سالہ شخص نے اپنی 82 سالہ ماں، گرازیلا ڈال اوگلیو، کی موت چھپا کر ان کا روپ دھار کر پینشن حاصل کرنے کی کوشش کی۔ سی این این کے مطابق اس شخص نے شناختی کارڈ کی تجدید کے لیے میک اپ، وِگ اور اپنی ماں کے کپڑے پہن کر …

Read More »

علی بابا نے چین میں اے آئی چشمے متعارف کروا دیے – Technology

علی بابا نے چین میں اے آئی چشمے متعارف کروا دیے – Technology

چین کی بڑی ٹیک کمپنی علی بابا نے نئے اے آئی چشمے مارکیٹ میں متعارف کرادیے ہیں، یہ چشمے روزمرہ کے کئی کام فوری طور پر انجام دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ علی بابا کے چین میں متعارف کردہ ’کوارک اے آئی‘ چشموں کی قیمت 1,899 یوان رکھی گئی ہے، جو پاکستانی کرنسی میں تقریباً 75 ہزار روپے کے برابر …

Read More »

سردیوں میں بالوں کی خشکی اور کھجلی سے کیسے نجات پائیں؟ – Life & Style

سردیوں میں بالوں کی خشکی اور کھجلی سے کیسے نجات پائیں؟ – Life & Style

سردیوں کے موسم میں ٹھنڈی ہوائیں، گرم پانی اور ہیٹرز سے اسکالپ کی نمی کم ہو جاتی ہے، جس کے باعث خشکی اور کھجلی کا مسئلہ بڑھ جاتا ہے۔ خشک سر، خشکی، اور بالوں کا گرنا ان میں سے چند عام علامات ہیں جو سردیوں میں لوگوں کو پریشان کرتی ہیں۔ جہاں بہت سے لوگ مہنگے شیمپو اور کیمیکل مصنوعات …

Read More »

کچھ لوگوں کو بندوق کی نوک پر بھی ڈر کیوں نہیں لگتا؟ سائنس نے وجہ بتا دی – Technology

کچھ لوگوں کو بندوق کی نوک پر بھی ڈر کیوں نہیں لگتا؟ سائنس نے وجہ بتا دی – Technology

اکثر دیکھا گیا ہے کہ کچھ لوگ شدید خطرے یا موت کے خوف کو محسوس نہیں کرتے، چاہے ان کے سر پر بندوق ہی کیوں نہ رکھ دی جائے۔ یہ محض بہادری یا غیر معمولی حوصلے کا معاملہ نہیں بلکہ انسانی دماغ کی پیچیدہ ساخت اور حیاتیاتی نظام کا نتیجہ ہے، جو خطرے کی نشاندہی اور ردعمل کو منظم کرتا …

Read More »

کراچی: اے آئی کی مدد سے بھتہ خوری، پولیس حیران – Pakistan

کراچی: اے آئی کی مدد سے بھتہ خوری، پولیس حیران – Pakistan

کراچی میں ایک ایسا واقعہ سامنے آیا ہے جس میں بھتہ خور نے مصنوعی ذہانت اے آئی اور سوشل میڈیا کا استعمال کر کے ڈرائیور سے بھتہ وصول کیا۔ ملیر کینٹ پولیس نے بھتہ خور کو گرفتار کر کے اس کے حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ ملیر کینٹ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم داؤد دس سال سے مالک کے ہاں …

Read More »

معروف یو ٹیوبرکا دوسری شادی کا اعلان، ماجرا کیا ہے؟ – Life & Style

معروف یو ٹیوبرکا دوسری شادی کا اعلان، ماجرا کیا ہے؟ – Life & Style

پاکستان کے مشہور یو ٹیوبر اور ڈیجیٹل کریئیٹر اذلان شاہ کی ”دوسری شادی“ کے اعلان پر شدید تنازع پیدا ہو گیا ہے۔ اذلان شاہ اور ان کی اہلیہ، سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈاکٹر وریشہ جاوید خان نے 2022 میں شادی کی تھی۔ ان کی شادی اس وقت خاصی توجہ کا مرکز بنی تھی جب اذلان نے شادی کے موقع پر وریشہ …

Read More »

عراق میں گیس فیلڈ پر ڈرون حملہ، خطے میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن – World

عراق میں گیس فیلڈ پر ڈرون حملہ، خطے میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن – World

عراق کے خود مختار کردستان ریجن میں بدھ کی رات ایک ڈرون حملے میں بڑے گیس کمپلیکس کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں پورے خطے کی بجلی کی فراہمی متاثر ہوگئی۔ مقامی حکام کے مطابق رات 11 بج کر 30 منٹ پر خُور مور گیس فیلڈ پر ڈرون نے حملہ کیا گیا جس کے بعد پاور پلانٹس کو …

Read More »