بھارت کی تلگو زبان کی فلم انڈسٹری ٹولی وُڈ شاندار مناظر والی کہانیوں، متاثرکن ایکشن اور عالمی سطح پر پذیرائی حاصل کرنے والی فلموں کے ذریعے ملک کی تفریحی دنیا کے نقشے کو بدل رہی ہے۔ ’آر آر آر‘ اور ’باہوبلی‘ جیسی شاندار کامیابیوں نے اسے نہ صرف ہندوستان میں بلکہ دنیا بھر میں منفرد شناخت دلائی ہے۔ ایسوسی ایٹیڈ …
Read More »Urdu News
عمران خان صحت مند، کھانے میں دیسی مرغی اور مچھلی دی جاتی ہے: جیل ذرائع کا دعویٰ – Pakistan
اڈیالہ جیل کے محکمہ جیل خانہ جات نے بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی صحت سے متعلق افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیل میں مکمل محفوظ اور صحت مند ہیں اور جیل آنے والے ہر شخص کی بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کروائی جاتی ہے۔ سابق وزیراعظم عمران …
Read More »ضمنی انتخابات میں نتائج کے عمل میں شفافیت کا خلا پایا گیا، فافن کی رپورٹ – Pakistan
فافن کی رپورٹ کے مطابق ضمنی انتخابات میں نتائج کے عمل میں شفافیت کا خلا پایا گیا۔ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے 23 نومبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات سے متعلق اپنی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں مجموعی طور پر انتخابی انتظامات کو بہتر قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک بھر کے …
Read More »گمشدہ تاریخی شہروں کی تصویریں جوڑنے والا جدید روبوٹ تیار – Technology
اٹلی کے تاریخی شہر پومپئی میں صدیوں سے بکھرے اور ملبے تلے دبے رومی فریسکو دوبارہ اپنی شکل پانے کے قریب ہیں، جہاں ایک جدید روبوٹک نظام ماہرین کی وہ مشکل ترین ذمہ داری سنبھال رہا ہے جس میں ٹوٹے ہوئے قدیم فن پاروں کے ٹکڑے جوڑنا شامل ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق پومپئی میں دریافت …
Read More »واشنگٹن فائرنگ میں ملوث افغان شہری سی آئی اے کا سابق ایجنٹ نکلا – World
واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب نیشنل گارڈ کے دو اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والے 29 سالہ افغان شہری رحمان اللہ لکنوال کے ماضی میں امریکا کی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی (سی آئی اے) کے لیے کام کرنے کی تصدیق ہوئی ہے۔ دی گارڈین نے برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکی خفیہ ایجنسی نے بھی …
Read More »ایلون مسک نے ایک مختصر جملہ لکھ کر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر ہلچل مچادی – Technology
ایلون مسک کے ایک مختصر مگر معنی خیز جملے نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک بار پھر ہلچل مچا دی ہے۔ صرف دو لفظ ”اِٹس کمنگ“ نے ٹیلسلا کے “روبو وین ” منصوبے کو دوبارہ سرخیوں میں پہنچا دیا ہے اور جسے ٹیسلا مستقبل میں بڑی تبدیلی کا پیش خیمہ سمجھتی ہے۔ یہ وین، روایتی بس یا وین سے کہیں …
Read More »بچوں کے استحصال کی نشاندہی کے لیے ’کڈ ایڈ‘ نامی اے آئی سسٹم تیار – Technology
دنیا بھر میں بچوں کے نگہداشت کے مراکز، ڈے کیئرز اور اسکولوں میں ہونے والے زیادتی کے واقعات، والدین اور پیشہ ور افراد کے لیے نہایت پریشانی اور تشویش کا باعث ہیں۔ روایتی نگرانی کے نظام اکثر ناکافی ثابت ہوتے ہیں اور بچوں کو مکمل تحفظ فراہم کرنے میں قاصر رہتے ہیں۔ بیشتر کیسز رپورٹ ہی نہیں کیے جاتے یا …
Read More »رنبیر اور دیپیکا کی 10 سال بعد واپسی، ”چوری چوری“ کا نیا ورژن – Life & Style
بالی ووڈ کی مقبول جوڑی رنبیر کپور اور دیپیکا پڈوکون ایک دہائی کے بعد ایک ساتھ اسکرین پر نظر آئیں گے۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق، یہ دونوں اداکار آیان مکھرجی کی اگلی فلم میں ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔ فلم کی کہانی 1956 میں ریلیز ہونے والی راج کپور اور نرگس کی کلاسک فلم چوری چوری سے متاثر ہو کر …
Read More »ہیما مالنی اور ایشا، آہانا دیول کی دھرمیندر کی دعائیہ تقریب میں عدم شرکت – Life & Style
بالی وڈ کی مشہوراداکارہ ہیما مالنی اور ان کی بیٹیاں ایشا دیول اور آہانا دیول نے آنجہانی اداکار دھرمیندر کی دعائیہ تقریب میں شرکت نہیں کی، جو 27 نومبر کو ممبئی کے تاج لینڈز اینڈ ہوٹل میں منعقد کی گئی تھی۔ تقریب میں بالی وڈ کی بڑی شخصیات نے شرکت کی اور لیجنڈ اداکار کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ دعائیہ …
Read More »چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے سہیل آفریدی سے ملنے سے انکار کردیا – Pakistan
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سے ملاقات نہ ہوسکی، جس کے بعد وہ علیمہ خان اور وکلا سمیت چیف جسٹس کے سیکرٹری آفس سے روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے ملاقات کے ارادے سے وزیراعلی خیبرپختونخوا ، علیمہ خان اور دیگر رہنماء سیکریٹری آفس پہچنے۔ ایڈوکیٹ جنرل خیبرپختونخوا …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator