Urdu News

برازیل: سابق صدر بولسونارو کو بغاوت پر 27 سال قید، کہاں رکھا جائے گا؟ – World

برازیل: سابق صدر بولسونارو کو بغاوت پر 27 سال قید، کہاں رکھا جائے گا؟ – World

برازیل کے سابق دائیں بازو کے صدر جائر بولسونارو کو ان کے جانشین کے خلاف بغاوت کی سازش میں 27 سال قید کی سزا پر عمل درآمد کا حکم دے دیا گیا، جس کے بعد وہ برازیل کی سیاسی تاریخ میں سزا پانے والے پہلے سابق صدر بن گئے برازیل کی سپریم کورٹ نے سابق صدر جائر بولسونارو کو بغاوت …

Read More »

غزہ: شدید بارشوں سے بے گھر فلسطینیوں کے خیمے ڈوب گئے، سرد موسم سے مشکلات میں اضافہ – World

غزہ: شدید بارشوں سے بے گھر فلسطینیوں کے خیمے ڈوب گئے، سرد موسم سے مشکلات میں اضافہ – World

غزہ میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، جس سے ہزاروں بے گھر فلسطینیوں کے خیمے سیلابی پانی میں ڈوب گئے ہیں جب کہ سخت سردی کے باعث مقامی افراد کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق غزہ پٹی میں منگل کے روز موسلا دھار بارش اور سیلابی صورت …

Read More »

ابوظہبی میں امریکا اور روس کے درمیان امن مذاکرات: یوکرینی صدر بھی رضامند – World

ابوظہبی میں امریکا اور روس کے درمیان امن مذاکرات: یوکرینی صدر بھی رضامند – World

امریکا نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے اپنی کوششیں تیز تر کردیں جس کے تحت ابوظہبی میں روسی حکام کے ساتھ مذاکرات کا ایک دور بھی ہوا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ایک بڑی پیشرفت میں امریکی صدر کے امن منصوبے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ امریکا کی …

Read More »

کراچی میں ایک ماہ کے دوران سب سے زیادہ ای چالان کس خلاف ورزی پر ہوئے؟ – Pakistan

کراچی میں ایک ماہ کے دوران سب سے زیادہ ای چالان کس خلاف ورزی پر ہوئے؟ – Pakistan

ٹریفک پولیس نے کراچی میں ایک ماہ کے دوران ہوئے ای چالان کی تفصیلات جاری کردیں، ایک ماہ میں 71 کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کیے گئے جب کہ سب سے زیادہ چالان سیٹ بیلٹ نہ لگانے پر کیے گئے۔ کراچی کے شہری کیمروں کی آنکھ کے نشانے پر آگئے، ای چالان سسٹم کے نفاذ کے 30 روز …

Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت میچ کی تاریخ طے – Sports

ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت میچ کی تاریخ طے – Sports

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان کر دیا، پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔سابق بھارتی کپتان روہت شرما کو ٹورنامنٹ کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا گیا۔ آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026کا آفیشل شیڈول جاری کر دیا ہے، ایونٹ کے …

Read More »

گوہاٹی ٹیسٹ: جنوبی افریقا کا بڑا ہدف، بھارت کو شکست نظر آنے لگی – Sports

گوہاٹی ٹیسٹ: جنوبی افریقا کا بڑا ہدف، بھارت کو شکست نظر آنے لگی – Sports

گوہاٹی ٹیسٹ کے چوتھے روز جنوبی افریقا نے دوسری اننگز میں بھارت کو 549 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دے دیا۔ جنوبی افریقا 25 سال بعد بھارت میں پہلی ٹیسٹ سیریز جیتنے اور بھارت ایک سال کے دوران دوسری ہوم سیریز ہارنے کے قریب ہے۔ جس کے بعد بھارتی شائقینِ کرکٹ ہیڈ کوچ گوتھم گھمبیر کو ہٹانے کا مطالبہ کر …

Read More »

چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر کی فیلڈ مارشل سے الوداعی ملاقات – Pakistan

چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر کی فیلڈ مارشل سے الوداعی ملاقات – Pakistan

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) جنرل ساحر شمشاد مرزا نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے الوداعی ملاقات کی ہے، ملاقات کے دوران فیلڈ مارشل عاصم منیر نے علاقائی استحکام اور ملٹری ڈپلومیسی میں جنرل ساحر شمشاد کے کردار کو سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے …

Read More »

ہم شہریوں کو نشانہ نہیں بناتے، پاکستان ہمیشہ اعلانیہ حملہ کرتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر – Pakistan

ہم شہریوں کو نشانہ نہیں بناتے، پاکستان ہمیشہ اعلانیہ حملہ کرتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر – Pakistan

ڈی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاکستان جب حملہ کرتا ہے تو اعلانیہ کرتا ہے، ہم افغان عوام کے نہیں بلکہ دہشت گردی کے خلاف ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے سینئر صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری نظر میں کوئی گڈ اور بیڈ طالبان نہیں، دہشت …

Read More »

برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواستوں میں پاکستانی سب سے آگے – World

برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواستوں میں پاکستانی سب سے آگے – World

برطانیہ میں سیاسی پناہ کے لیے جمع کرائی گئی درخواستوں میں پاکستانی سب سے آگے نکل گئے۔ سال 2024 میں پاکستانی شہریوں کی جانب سے 11 ہزار سے زائد درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔ برطانوی اخبار ’دی ٹیلی گراف‘ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس تقریباً 40 ہزار سیاسی پناہ کی درخواستیں سب سے زیادہ پاکستانی شہریوں نے دی ہیں، …

Read More »