Urdu News

عراق میں گیس فیلڈ پر ڈرون حملہ، خطے میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن – World

عراق میں گیس فیلڈ پر ڈرون حملہ، خطے میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن – World

عراق کے خود مختار کردستان ریجن میں بدھ کی رات ایک ڈرون حملے میں بڑے گیس کمپلیکس کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں پورے خطے کی بجلی کی فراہمی متاثر ہوگئی۔ مقامی حکام کے مطابق رات 11 بج کر 30 منٹ پر خُور مور گیس فیلڈ پر ڈرون نے حملہ کیا گیا جس کے بعد پاور پلانٹس کو …

Read More »

تھائی لینڈ میں بارش کا 300 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، سیلاب کے باعث اموات 33 ہوگئیں – World

تھائی لینڈ میں بارش کا 300 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، سیلاب کے باعث اموات 33 ہوگئیں – World

تھائی لینڈ میں 400 ملی میٹر سے زائد بارش نے 300 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، جہاں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، جس کے باعث اموات 33 ہوگئیں جب کہ رسیکیو ٹیمیں کشتیوں میں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے لگیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق تھائی لینڈ کے جنوبی شہر ہاٹ یائی سمیت متعدد علاقوں میں …

Read More »

ہانگ کانگ کی رہائشی عمارتوں میں خوفناک آتشزدگی، 36 افراد ہلاک، 279 لاپتہ – World

ہانگ کانگ کی رہائشی عمارتوں میں خوفناک آتشزدگی، 36 افراد ہلاک، 279 لاپتہ – World

ہانگ کانگ کے شمالی علاقے تائی پو میں رہائشی عمارتوں میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں میں کم از کم 36 افراد ہلاک اور 279 افراد لاپتہ ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق پولیس اور فائر سروسز کے مطابق آگ 7 بلند رہائشی عمارتوں تک پھیل گئی جس کے بعد سیکڑوں افراد کو …

Read More »

ہنگو: قاضی تالاب چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شہید – Pakistan

ہنگو: قاضی تالاب چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شہید – Pakistan

ہنگو میں تھانہ سٹی کے علاقے قاضی تالاب پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ ڈی پی او ہنگو خان زیب خان کے مطابق چیک پوسٹ پر تعینات پولیس نے دہشت گردوں کے حملے کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ جوابی کارروائی جاری ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ شہدا …

Read More »

بولان میں گھر کے اندر بارودی سرنگ کا دھماکا، 3 بچے جاں بحق – Pakistan

بولان میں گھر کے اندر بارودی سرنگ کا دھماکا، 3 بچے جاں بحق – Pakistan

بلوچستان کے ضلع بولان کی تحصیل سنی میں گھر کے اندر بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق جب کہ 3 افراد زخمی ہو گئے۔ قائم مقام ایس پی کچھی جان محمد کھوسہ نے بتایا کہ بولان کی تحصیل سنی کے علاقے میں دھماکا عبدالحئی جتوئی نامی شخص کے گھر میں اچانک بارودی سرنگ پھٹ گئی، …

Read More »

نیو دہلی دھماکے کے بعد گرفتاریوں اور ریاستی دباؤ میں کشمیری شہری کی خود سوزی – World

نیو دہلی دھماکے کے بعد گرفتاریوں اور ریاستی دباؤ میں کشمیری شہری کی خود سوزی – World

بھارت کے زیر انتظام مقبوضہ کشمیر میں نیو دہلی کے حالیہ دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں شدت آگئی ہے، جس کے دوران ایک کشمیری نوجوان کی گرفتاری اور اہلِ خانہ کے ہراساں کیے جانے کے واقعے نے ایک جان لیوا سانحے کو جنم دیا۔ ایسوسی ایٹیڈ پریس (اے پی) کی رپورٹس کے مطابق 55 سالہ خشک میوہ …

Read More »

قومی سلامتی مضبوط دفاع سے جڑی ہے، فوج کے آخری جوائنٹ چیفس جنرل ساحر کا الوداعی خطاب – Pakistan

قومی سلامتی مضبوط دفاع سے جڑی ہے، فوج کے آخری جوائنٹ چیفس جنرل ساحر کا الوداعی خطاب – Pakistan

اسلام آباد میں جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز میں سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کے اعزاز میں ایک پروقار اور خصوصی الوداعی تقریب منعقد ہوئی، جس میں ان کی 40 سالہ شاندار اور مثالی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے …

Read More »