Urdu News

یوکرین جنگ ختم کرانے کے بہت قریب پہنچ گئے ہیں، امریکی ایلچی کا دعویٰ – World

یوکرین جنگ ختم کرانے کے بہت قریب پہنچ گئے ہیں، امریکی ایلچی کا دعویٰ – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی ایلچی برائے یوکرین کیتھ کیلگ نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امن معاہدہ “بالکل قریب” ہے اور صرف دو بڑے معاملات، ڈونباس کا مستقبل اور زاپوریزیا نیوکلیئر پلانٹ کے کنٹرول پر بات چیت تعطل کا شکار ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کے خصوصی ایلچی کیتھ کیلگ نے …

Read More »

اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا نیا سربراہ کون ہے؟ – World

اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا نیا سربراہ کون ہے؟ – World

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایک اہم فیصلے میں اپنے عسکری سیکریٹری میجر جنرل رومن گوفمین کو خفیہ ایجنسی موساد کا نیا سربراہ نامزد کردیا ہے۔ گوفمین کی یہ تقرری خاص توجہ کا مرکز بن گئی ہے، اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ وہ خفیہ ایجنسی کے شعبے کا پس منظر نہیں رکھتے۔ این ڈی ٹی …

Read More »

بھارتی وزیرِ خارجہ کا بیان بےبنیاد اور غیر ذمہ دارانہ ہے، ترجمان دفترِ خارجہ – Pakistan

بھارتی وزیرِ خارجہ کا بیان بےبنیاد اور غیر ذمہ دارانہ ہے، ترجمان دفترِ خارجہ – Pakistan

ترجمان دفترِ خارجہ نے پاکستان کے خلاف بھارت کے انتہائی اشتعال انگیز، بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ الزامات کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے سخت مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرا بی نے کہا ہے کہ بھارتی قیادت کے بیانات خطے میں امن، استحکام اور ہم آہنگی کے لیے سنگین بے حسی کو ظاہر کرتے ہیں۔ …

Read More »

امریکی وزیرِ دفاع اسکینڈلز کی زد میں آگئے، مستعفی ہونے کے لیے دباؤ بڑھ گیا – World

امریکی وزیرِ دفاع اسکینڈلز کی زد میں آگئے، مستعفی ہونے کے لیے دباؤ بڑھ گیا – World

امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ پر ایک انسپکٹر جنرل کی رپورٹ اور کیریبین سمندر میں جنگی جرائم کے ارتکاب کے الزامات کی وجہ سے مستعفی ہونے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق انسپکٹر جنرل کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہیگستھ نے حساس عسکری معلومات کو غیر مناسب طریقے سے استعمال کیا، جب …

Read More »

مغربی افریقی ملک میں فوج کا اقتدار سنبھالنے کا اعلان، صدر برطرف – World

مغربی افریقی ملک میں فوج کا اقتدار سنبھالنے کا اعلان، صدر برطرف – World

مغربی افریقا کے ملک بینن میں فوجی دستے نے سرکاری ٹی وی سے اچانک حکومت کے خاتمے اور صدر پیٹریس ٹیلن کی برطرفی کا اعلان کردیا۔ فوجی بغاوت کی قیادت لیفٹیننٹ کرنل پاسکل ٹیگری کر رہے ہیں، جنہیں ‘ملٹری کمیٹی فار ری فاؤنڈیشن’ کا سربراہ قرار دیا گیا ہے۔ بینن کی سرکاری نشریاتی سروس پر اتوار کے روز فوجی اہلکاروں …

Read More »

ڈائنوسار کے 16 ہزار سے زائد قدموں کے نشانات دریافت ہونے پر سائنسدان حیران – Trending

ڈائنوسار کے 16 ہزار سے زائد قدموں کے نشانات دریافت ہونے پر سائنسدان حیران – Trending

جنوبی امریکا کے ملک بولیویا کے ٹورو ٹورو نیشنل پارک میں سائنسدانوں نے ایک قدیم ”ڈائنوسار ہائی وے“ دریافت کیا ہے، جہاں 16,600 تھیراپوڈز کے پاؤں کے نشانات ملے ہیں۔ تھیراپوڈز دراصل ڈائنوسارز کی ایک قسم ہے جو تین انگلیوں اور دو ٹانگوں پر چلنے والے، گوشت خور جانور تھے۔ یہ علاقے آج بھی اینڈیز پہاڑ، اٹاکاما صحرا اور ایمیزون …

Read More »

قلات میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن: 12 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد ہلاک – Pakistan

قلات میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن: 12 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد ہلاک – Pakistan

قلات میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فِتنہُ الہندستان گروہ کے 12 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے مقام سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کر لیا۔ دہشت گرد طویل عرصے سے علاقے میں تخریب کاری کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔ پاک فوج کے …

Read More »

ہائی بلڈ پریشر سے بینائی متاثر ہونے کا خطرہ – Health

ہائی بلڈ پریشر سے بینائی متاثر ہونے کا خطرہ – Health

ہائی بلڈ پریشر(ہائپر ٹینشن) کو دل کی بیماریوں کا اہم سبب تو سمجھا جاتا ہے، لیکن کم لوگ یہ جانتے ہیں کہ یہ آنکھوں کی صحت کے لیے بھی خطرہ بن سکتا ہے۔ حقیقت میں، یہ عام طور پر نظر انداز ہونے والا مسئلہ آنکھوں میں شدید مسائل پیدا کرسکتا ہے اور اگر بروقت علاج نہ کیا جائے تو مستقل …

Read More »

جسٹن ٹروڈو کی پوسٹ کے بعد کیٹی پیری نے بھی اپنے رشتے کی تصدیق کردی – Life & Style

جسٹن ٹروڈو کی پوسٹ کے بعد کیٹی پیری نے بھی اپنے رشتے کی تصدیق کردی – Life & Style

امریکی گلوکارہ کیٹی پری نے کچھ دلکش تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے سابق کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کے ساتھ اپنے رشتہ کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ کیٹی پری اس وقت لائف ٹائم ٹور پر ہیں۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک کیریسل پوسٹ شیئر کی، جس میں جاپان کے دورے کی چند خاص تصاویر …

Read More »

ایران: میراتھن میں حجاب قوانین کی خلاف ورزی پر کارروائی، منتظمین گرفتار – World

ایران: میراتھن میں حجاب قوانین کی خلاف ورزی پر کارروائی، منتظمین گرفتار – World

ایران کے جزیرہ کِش میں منعقدہ میراتھن ایونٹ میں متعدد خواتین کے بغیر حجاب دوڑنے کی ویڈیوز اور تصاویر سامنے آنے کے بعد حکام نے ایونٹ کے دو منتظمین کو گرفتار کر لیا۔ جمعے کے روز ہونے والی اس دوڑ میں ہزاروں مرد و خواتین نے الگ الگ کیٹیگریز میں حصہ لیا تھا۔ تاہم سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی …

Read More »