سری لنکا میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 153 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 191 افراد لاپتہ ہیں۔ حکومت نے شدید تباہی کے پیشِ نظر ملک میں ایمرجنسی کا اعلان کر دیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق سری لنکا میں سائیکلون ‘ڈٹوا’ کے نتیجے میں ہونے والی شدید بارش اور سیلاب نے 153 افراد …
Read More »Urdu News
ٹرمپ نے وینزویلا کی فضائی حدود کو ‘نو فلائی زون‘ قرار دے دیا – World
امریکا اور وینزویلا کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران صدر ٹرمپ کا ایک اور بیان سامنے آیا ہے۔ امریکی صدر نے اعلان کیا ہے کہ وینزویلا کی فضائی حدود اب مکمل طور پر بند ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس‘ پر جاری بیان میں کہا ہے کہ ‘وینزویلا کے اوپر اور اردگرد کی فضائی …
Read More »آکسفورڈ یونین بحث سے بھارت کے راہِ فرار پر خواجہ آصف کا طنز – Pakistan
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے بھارت کی قیادت پر آکسفورڈ یونین میں مجوزہ مباحثے سے گریز کرنے پر سخت تنقید کرتے ہوئے واضح کیا کہ مودی اپنے پینل میں راج ناتھ اور امیت شاہ کو بھیج سکتا تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ‘ایکس‘ پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ”دو مخالفین کی بحث کے لیے آکسفورڈ …
Read More »انڈونیشیا: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 303 افراد ہلاک، سیکڑوں لاپتہ – World
انڈونیشیا کے جزیرے سماترا میں طوفانی بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی ہے۔ جہاں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 303 ہو گئی ہے جبکہ سینکڑوں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ رائٹرز کے مطابق انڈونیشیا کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ ادارے کے سربراہ نے ہفتے کے روز تصدیق کی کہ سماترا جزیرے میں سائیکلون کے باعث ہونے …
Read More »سہ ملکی سیریز کا فائنل: پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ – Sports
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ راولپنڈی میں کھیلے جا رہے فائنل میچ کے لیے پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی پلیئنگ الیون میں واپسی ہوئی ہے، وسیم جونیئر کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔ فائنل کے لیے …
Read More »ہانگ کانگ میں مہلک آگ کے بعد تعمیراتی غفلت اور کرپشن کی تحقیقات شروع – World
تائی پو کے رہائشی کمپلیکس وانگ فُک کورٹ میں لگی آگ نے آٹھ میں سے سات ٹاورز کو لپیٹ میں لے کر 128 جانیں لے لیں، جبکہ تقریباً 150 افراد اب بھی لاپتا ہیں۔ ابتدائی رپورٹوں کے مطابق آگ اسکیفولڈنگ جالی سے بھڑکی اور غیر محفوظ فوم پینلز نے شعلوں کو عمارتوں میں تیزی سے پھیلایا۔ ایسوسی ایٹیڈ پریس (اے …
Read More »پی ایس ایل ٹیم نیلامی:غیر سنجیدہ افراد سے بچنے کے لیے بڈنگ فیس مقرر – Sports
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کے حوالے سے پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے غیر سنجیدہ افراد سے بچنے کے لیے بڈنگ فیس کا نیا طریقہ کار متعارف کرا دیا ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق نیلامی میں حصہ لینے والے امیدواروں کو اب دو لاکھ …
Read More »پنجاب: 48 گھنٹوں میں 7 کروڑ روپے سے زائد کے ٹریفک چالان – Pakistan
پنجاب بھر میں ٹریفک نظام کی اصلاحات کے نام پر ٹریفک پولیس نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران بڑے پیمانے پر کارروائیاں کرتے ہوئے 7 کروڑ 12 لاکھ روپے سے زائد کے چالان جاری کیے۔ مختلف خلاف ورزیوں پر 76 ہزار سے زائد شہریوں کو چالان کیا گیا جبکہ سنگین خلاف ورزیوں پر 1402 ایف آئی آرز بھی درج کی …
Read More »امریکا میں بلیک فرائیڈے پر دھکم پیل کے بجائے آن لائن شاپنگ کا رجحان – World
امریکا میں اب بلیک فرائیڈے کی خریداری کا منظر بھی تبدیل ہو چکا ہے، جہاں خریداروں نے سرد موسم اور لمبی قطاروں سے بچتے ہوئے اپنے لیپ ٹاپ اور موبائل فون کے ذریعے خریداری کو ترجیح دی۔ رائٹرز کے مطابق امریکا، جو ماضی میں بلیک فرائیڈے پر خریداروں کے لیے بڑی سیلز اور لمبی قطاروں کے حوالے سے مشہور تھا، …
Read More »کیا بچوں کو بھوک بڑھانے کی دوا دینا صحیح ہے؟ – Health
بچوں میں بھوک کی کمی ایک عام مسئلہ ہے، بچے اکثر کم کھاتے ہیں، خاص طور پر زیادہ فعال یا متحرک رہنے والے بچے کھانوں سے دور بھاگتے ہیں، جس کی وجہ سے والدین مختلف طریقے آزمانا شروع کردیتے ہیں۔ ان میں سے ایک طریقہ بھوک بڑھانے والی ادویات کا استعمال ہے۔ لیکن کیا یہ واقعی محفوظ ہے؟ بچوں کے …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator