Urdu News

ممکنہ خطرات کے پیش نظر اڈیالہ جیل کی بیرونی سیکیورٹی ہائی الرٹ، 5 پکٹس پر پولیس نفری تعینات – Pakistan

ممکنہ خطرات کے پیش نظر اڈیالہ جیل کی بیرونی سیکیورٹی ہائی الرٹ، 5 پکٹس پر پولیس نفری تعینات – Pakistan

راولپنڈی میں ممکنہ خطرات اور امن وامان کی صورت حال کے پیش نظر اڈیالہ جیل کی بیرونی سیکیورٹی ہائی الرٹ  کر دی گئی ہے جب کہ جیل کے اطراف غیر معینہ مدت کے لیے خصوصی سیکیورٹی پلان نافذ کیا گیا ہے، جس کے تحت جیل راستوں پر 5 پکٹس پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے اور ڈیوٹی …

Read More »

امریکی ویزا تنازع: ایران کا فیفا ورلڈ کپ ڈرا کے بائیکاٹ کا فیصلہ – Sports

امریکی ویزا تنازع: ایران کا فیفا ورلڈ کپ ڈرا کے بائیکاٹ کا فیصلہ – Sports

ایران کی فٹ بال فیڈریشن نے جمعے کو اعلان کیا ہے کہ ایران اگلے ہفتے واشنگٹن میں ہونے والی 2026 فٹبال ورلڈکپ فائنلز کی ڈرا تقریب کا بائیکاٹ کرے گا کیوں کہ امریکا نے وفد کے متعدد ارکان کو ویزا جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایرانی فٹ بال فیڈریشن کے ترجمان عامر …

Read More »

بلیک فرائیڈے پر ریکارڈ بھیڑ کی توقع، مگر خریداری میں نمایاں کمی کا امکان – World

بلیک فرائیڈے پر ریکارڈ بھیڑ کی توقع، مگر خریداری میں نمایاں کمی کا امکان – World

بلیک فرائیڈے اس سال ایک دلچسپ صورت حال کا سامنا کر رہا ہے۔ قومی ریٹیل فیڈریشن (این آر ایف) کے مطابق رواں سال 28 نومبر کو ہونے والا بلیک فرائیڈے اب تک کے مقابلے میں سب سے زیادہ خریدار اپنی جانب کھینچ سکتا ہے تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ عوام کی خرچ کرنے کی صلاحیت اور رجحان میں واضح …

Read More »

سی وی میں جھوٹ لکھنے کے اعتراف پر رومانیہ کے وزیر دفاع نے استعفیٰ دے دیا – World

سی وی میں جھوٹ لکھنے کے اعتراف پر رومانیہ کے وزیر دفاع نے استعفیٰ دے دیا – World

رومانیہ کے وزیر دفاع ایونت موسٹیانو نے اپنی تعلیم کے بارے میں سی وی میں جھوٹ بولنے کا اعتراف کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ روسی خطرے کے خلاف ملک کی قومی سلامتی کے کام میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں چاہتے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (رائٹرز) رومانیہ کے وزیر دفاع ایونت موسٹیانو نے جمعہ کے روز …

Read More »

ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش: سابق بھارتی کرکٹر نے گوتم گھمبیر ’دماغی مریض‘ قرار دے دیا – Sports

ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش: سابق بھارتی کرکٹر نے گوتم گھمبیر ’دماغی مریض‘ قرار دے دیا – Sports

جنوبی افریقا کے ہاتھوں دوسرے ٹیسٹ میں بھارت کو شکست اور سیریز میں وائٹ واش ہونے کے بعد بھارتی ٹیم کے ہیڈکوچ گوتم گھمبیر اور چیف سلیکٹر اجیت اگرکر کو ہٹانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔ سابق فاسٹ بولر وینکٹش پرساد نے گوتم گھمبیر کو دماغی مریض قرار دے دیا۔ جنوبی افریقا کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش نے …

Read More »

ایک سے بڑھ کر ایک بڑی فلم، کیا ٹولی وُڈ نے بولی وُڈ کی جگہ لے لی؟ – Life & Style

ایک سے بڑھ کر ایک بڑی فلم، کیا ٹولی وُڈ نے بولی وُڈ کی جگہ لے لی؟ – Life & Style

بھارت کی تلگو زبان کی فلم انڈسٹری ٹولی وُڈ شاندار مناظر والی کہانیوں، متاثرکن ایکشن اور عالمی سطح پر پذیرائی حاصل کرنے والی فلموں کے ذریعے ملک کی تفریحی دنیا کے نقشے کو بدل رہی ہے۔ ’آر آر آر‘ اور ’باہوبلی‘ جیسی شاندار کامیابیوں نے اسے نہ صرف ہندوستان میں بلکہ دنیا بھر میں منفرد شناخت دلائی ہے۔ ایسوسی ایٹیڈ …

Read More »

عمران خان صحت مند، کھانے میں دیسی مرغی اور مچھلی دی جاتی ہے: جیل ذرائع کا دعویٰ – Pakistan

عمران خان صحت مند، کھانے میں دیسی مرغی اور مچھلی دی جاتی ہے: جیل ذرائع کا دعویٰ – Pakistan

اڈیالہ جیل کے محکمہ جیل خانہ جات نے بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی صحت سے متعلق افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیل میں مکمل محفوظ اور صحت مند ہیں اور جیل آنے والے ہر شخص کی بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کروائی جاتی ہے۔ سابق وزیراعظم عمران …

Read More »