دنیا بھر میں آج ایڈز کے خلاف آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، ایک ایسا دن جس کا مقصد اس مرض کے بارے میں پھیلی ہوئی غلط فہمیوں، خاموشی اور خوف کو ختم کرنا ہے۔ یہ وہ عوامل ہیں جو اس بیماری سے نمٹنے میں سب سے بڑی رکاوٹ بنتے ہیں۔ اس مسئلے کی سنگینی صرف عالمی سطح …
Read More »Urdu News
کراچی: سمندر میں دو مسافر لانچوں میں تصادم، دو خواتین جاں بحق، 12 مسافر زخمی – Pakistan
کراچی کے ساحلی علاقے کیماڑی میں بابا بھٹ کے قریب دو مسافر لانچوں میں تصادم کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق اور بچوں سمیت 19 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے کے فوراً بعد ریسکیو ٹیموں نے سمندر میں گرنے والے تمام مسافروں کو نکال لیا۔ کراچی کے علاقے کیماڑی میں بابا بھٹ جاتے ہوئے دو نجی مسافر لانچیں آپس میں …
Read More »مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا عندیہ دے دیا – Pakistan
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا عندیہ دے دیا اور کہا ہے کہ پچھلی حکومت کے خلاف تحریک چلا سکتے ہیں تو اس حکومت کے خلاف کیوں نہیں، ملک میں آئین کو کھلونا بنادیا گیا۔ مردان میں تقریب سے خطاب میں سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ ٹرمپ …
Read More »ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا برسوں پرانا ریکارڈ توڑ کر تاریخ رقم کردی – Sports
بھارت کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے رانچی میں جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں شاندار سنچری اسکور کرتے ہوئے تاریخ رقم کر دی۔ بھارت کے رن مشین ویرات کوہلی ایک بار پھر سے فارم میں واپس آگئے ہیں، رانچی میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقا کے خلاف ویرات کوہلی نے اپنی سنچری …
Read More »وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی – Business & Economy
مہنگائی کے ستائے شہریوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ اتوار کو وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 79 پیسے تک کمی کی گئی ہے، اس حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں میں …
Read More »UAE-Kazakhstan Joint Committee discusses cooperation in AI, space, energy
UAE-Kazakhstan Joint Committee discusses cooperation in AI, space, energy Source link
Read More »ضلع کرم میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک – Pakistan
خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے سنٹرل کرم میں چنارک پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے جب کہ پولیس کی جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سنٹرل کرم میں چنارک پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں نے اچانک حملہ کیا، …
Read More »نیتن یاہو نے اسرائیلی صدر سے کرپشن کے مقدمے میں معافی کی درخواست کردی – World
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اسرائیل کے صدر اساق ہرزوگ سے انہیں کرپشن مقدمات میں معافی دینے کی درخواست کردی۔ جس میں انہوں نے کہا کہ اپنی بے گناہی ثابت کرسکتا ہوں لیکن عوامی مفاد میں درخواست کرنا درست ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے صدر سے کرپشن کیس میں معافی کی …
Read More »کراچی ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی – Pakistan
لاہور سے کراچی جانے والی کراچی ایکسپریس حیدرآباد کے قریب بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی، پاور وین کے ویل کی پن ٹوٹنے پر ٹرین کو بروقت روک لیا گیا۔ ریلوے حکام کے مطابق حادثہ اُس وقت پیش آیا جب کراچی ایکسپریس لاہور سے کراچی کے لیے رواں دواں تھی اور حیدر آباد کے قریب پاور وین کے ویل …
Read More »ایشیا میں سمندری طوفان سے ہلاکتیں 870 ہوگئیں – World
ایشیا میں سمندری طوفان سے ہلاکتیں 870 ہوگئیں جب کہ تھائی لینڈ، سری لنکا، ملائیشیا، ویت نام اور انڈونیشیا میں طوفانی بارشوں نے بعد سیلاب نے تباہی مچادی۔ تھائی لینڈ، انڈونیشیا اور ملائیشیا میں اشنکٹبندی طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔ ایک ہفتے تک شدید بارشوں اور ہوا کے جھونکے کو ہر چیز کو تباہ کردیا۔ تھائی لینڈ کے …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator